منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ نے رام نومی-ہنومان جینتی پر ہوئے تشدد کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ مسترد کر دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-27
in قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ نے’میڈیا ون‘ کی نشریات کو دیا گرین سگنل، مرکز کے حکم پر روک

SC

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی 17 ستمبر کو یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

نئی دہلی// سپریم کورٹ نے منگل کو رام نومی اور ہنومان جینتی کے موقع پر ہونے والے پرتشدد واقعات کی عدالتی جانچ کی مانگ کرنے والی عرضی کو خارج کر دیا جسٹس ایل ناگیشور راؤ کی سربراہی والی ڈویژن بنچ نے ایڈوکیٹ وشال تیواری کی عرضی کو خارج کرتے ہوئے کہا کہ درخواست قابل سماعت نہیں ہے سپریم کورٹ نے کہاکہ ‘آپ سابق جج سے تفتیش کرانا چاہتے ہیں۔ مجھے معاف کر دو! کوئی خالی نہیں بیٹھا ہے۔”
مسٹر تیواری نے ایک ریٹائرڈ جج یا سابق چیف جسٹس کی صدارت میں رام نومی اور ہنومان جینتی کے موقع پر قومی راجدھانی دہلی سمیت کئی ریاستوں میں مبینہ فرقہ وارانہ تشدد کی عدالتی تحقیقات کی اپیل کی تھی۔
درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ تفتیش یکطرفہ ہو رہی ہے۔ سپریم کورٹ تفصیلی انکوائری کی ہدایت دے۔
سپریم کورٹ نے سوال کرتے ہوئے کہا کہ یہ کس طریقے کی عرضی ہے؟ یہ قابل غور نہیں ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت اور سول سوسائٹی کو تیز رفتار ترقی کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے: راج ناتھ

Next Post

گراوٹ سے بحال شیئربازار، سینسیکس-نفٹی میں ایک فیصد سے زیادہ کا اضافہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’یاتری سفری اخراجات کا کم از کم۱۰فیصد جموں کشمیر کی مقامی مصنوعات پر خرچ کریں‘
قومی خبریں

مودی 17 ستمبر کو یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح

2026-09-15
ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم
قومی خبریں

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

2026-09-15
دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے
قومی خبریں

دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے

2026-09-15
امت شاہ 12 اگست کو بھارت منڈپم میں بھارتیہ ویاپار مہوتسو 2026 کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

ہندوستانی زبانوں کے درمیان بات چیت اور قومی اتحاد کی اہم کڑی ہے ہندی: امت شاہ

2026-09-15
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ہاسٹل میس واقعہ سے متعلقہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی تحقیق اور بڑی سازش کیتفتیش کے لیے کمیٹی تشکیل دی

2026-09-15
قومی خبریں

ڈی یو ٹیچرز ایسوسی ایشن کے سابق صدر آدتیہ نارائن مشرا کے کانگریس میں شامل ہونے پر دیویندر نے کیا استقبال

2026-09-15
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
Next Post
فروخت کا غلبہ، سینسیکس نفٹی میں سوا فیصدکی گراوٹ

گراوٹ سے بحال شیئربازار، سینسیکس-نفٹی میں ایک فیصد سے زیادہ کا اضافہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.