منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

گراوٹ سے بحال شیئربازار، سینسیکس-نفٹی میں ایک فیصد سے زیادہ کا اضافہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-27
in کاروبار
A A
فروخت کا غلبہ، سینسیکس نفٹی میں سوا فیصدکی گراوٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا

ممبئی// اسٹاک مارکیٹ کی تیزی سے پرجوش سرکایہ کاروں کی مقامی سطح پر ہوئی چوطرفہ خریداری کی بدولت شیئربازار گزشتہ روز کی گراوٹ سے ابرتے ہوئے ایک فیصد سے زیادہ کی تیزی پر رہا بی ایس ای کا تیس حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 776.72 پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر 57 ہزار پوائنٹس کے نفسیاتی سطح کے پار57356.61 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 246.85 پوائنٹس مضبوط ہوکر17 ہزارپوائنٹس کے نفسیاتی سطح کے اوپر17200.80 پوائنٹس پرپہنچ گیا۔
اسی طرح بڑی کمپنیوں کی طرح بی ایس ای کی چھوٹی اور درمیانی کمپنیوں میں بھی خریدا ری ہوئی، جس سے بازارکو سہارا ملا۔ اس دوران مڈ کیپ 1.62 فیصد بڑھ کر 24,630.25 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.76 فیصد بڑھ کر 28,918.83 پوائنٹس پر رہا۔
اس دوران، بی ایس ای کے تمام 19 گروپس میں اضافہ رہا۔ سی ڈی جی ایس 1.81، توانائی 2.06، ایف ایم سی جی 1.72، فنانس 1.15، انڈسٹریلس 1.93، ٹیلی کام 1.20، یوٹیلٹیز 3.39، آٹو 2.80، کیپٹل گڈز 1.84، کنزیومر ڈیوربلز 2.22، تیل اورگیس 1.80، پاور3.63 اور ریئلٹی گروپ کے شیئر 3.48 فیصدبڑھے۔
غیرملکی بازاروں میں تیزی کا رجحان رہا۔ برطانیہ کا ایف ٹی ایس ای 0.90، جرمنی کا ڈی اے ایکس 1.24، جاپان کا نکئی 0.41 اور ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ 0.33 فیصد تیزرہا جبکہ چین کا شنگھائی کمپوزٹ 1.44 فیصد گر گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ نے رام نومی-ہنومان جینتی پر ہوئے تشدد کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ مسترد کر دیا

Next Post

سیتا رمن نے سرمایہ کاروں کو ہندوستان آنے کی دعوت دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا
اہم ترین

چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا

2026-08-30
وزیر اعظم مودی 17 فروری کو کشمیر کےلئے ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے
اہم ترین

بڈگام سےکٹرہ براہِ راست ٹرین  سروس بحال‘مسافروں، طلبہ  ملازمین اور یاتریوں کو سہولت

2026-08-30
وادی میں بچوں میں موٹاپے کی شرح میں مسلسل اضافہ باعث تشویش ہے :ڈاک
اہم ترین

جموں و کشمیر میں فوڈ سیفٹی مہم ۱۴۰‘معائنے‘۵۵ غذائی نمونے حاصل‘۱۱مقدمات میں۱۱ ہزار روپے جرمانہ

2026-08-30
آئی ایف ایف جے کے کو عالمی سطح پر پذیرائی؛۵۰ممالک سے۸۷۵فلمیں موصول
اہم ترین

پہلے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں نو زمروں کے فاتحین کے لیے نقد انعامات کا اعلان

2026-08-28
اقتدار کے لیے اپنے  اصولوں کا سودا نہیں  کریں گے:عمرعبداللہ
اہم ترین

میرے دورِ حکومت میں بجلی کے نرخوں میں مزید اضافہ نہیں ہوگا:وزیر اعلیٰ

2026-08-26
’شاہراہ کی بندش کے دوران محض ایک فیصد سیب کی پیداوار ہی پھنس گئی‘
اہم ترین

سیبوں کی کٹائی عروج پر، کشمیر کو ملک کی منڈیوں تک ’سبز  راہداری‘ کی ضرورت کیوں؟

2026-08-25
بجلی بحران کی وجہ ؟’مانگ میں اضافہ اور پیداوارمیں کمی ہے‘
اہم ترین

اپوزیشن کا بجلی نرخوں میں اضافے  کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

2026-08-25
Next Post
حکومت عوامی فلاح و بہبود پر اخراجات میں اضافہ کررہی ہے: سیتا رمن

سیتا رمن نے سرمایہ کاروں کو ہندوستان آنے کی دعوت دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.