جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ملک دشمن سرگرمیاں:بانڈی پورہ میں چار افراد پی ایس اے کے تحت گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-25
in مقامی خبریں
A A
بانڈی پورہ میںسینئر علیحدگی پسند لیڈر سمیت ۱۱پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
بانڈی پورہ میں پولیس نے ملک مخالف/ سماج دشمن سرگرمیوں میں مسلسل ملوث ہونے کے الزام میں چار افراد کے خلاف پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔
پولیس کے ترجمان نے کہا کہ یہ کارروائی مجاز اتھارٹی سے باضابطہ حراست کے احکامات حاصل کرنے کے بعد کی گئی۔
گرفتار افراد کی شناخت عبدالحمید خان ولد عبدالغنی خان ساکن وترینا بانڈی پورہ‘دانش احمد شاہ عرف حارث ولد سنا اللہ شاہ ساکنہ آلوسا، بانڈی پورہ‘اسد اللہ پرے ولد حاجی عبدالغنی پرے ساکنہ سید محلہ حاجن، بانڈی پورہ اورہلال احمد گنائی ولد مرحوم محمد اکرم گنائی ساکن خان محلہ وترینہ، بانڈی پورہ کے طور ہوئی ہے۔
پولیس ترجمان کے مطابق ’’تمام ملزمین کو مجاز اتھارٹی سے باضابطہ نظر بندی کے احکامات حاصل کرنے کے بعد ملک دشمن / سماج دشمن سرگرمیوں میں مسلسل ملوث ہونے پر پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے اور انہیں سنٹرل جیل کوٹ بھلوال جموں میں رکھا گیا ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر میں بغیر کسی تاخیر کے انتخابات ناگزیر

Next Post

ایل او سی اور بین الاقوامی سرحد پر تقریباً ۱۴ سے۱۵دراندازی کی کوششیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
ایل او سی اور بین الاقوامی سرحد پر تقریباً ۱۴ سے۱۵دراندازی کی کوششیں

ایل او سی اور بین الاقوامی سرحد پر تقریباً ۱۴ سے۱۵دراندازی کی کوششیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.