پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

پے ٹی ایم پیمنٹ بینک کو لگا جھٹکا، آر بی آئی نے نئے گاہکوں کو جوڑنے پر لگائی روک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-12
in کاروبار
A A
پے ٹی ایم پیمنٹ بینک کو لگا جھٹکا، آر بی آئی نے نئے گاہکوں کو جوڑنے پر لگائی روک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

’جموں و کشمیر میں جے جے ایم کے صرف۴۶فیصد کام مکمل‘

ریزرو بینک نے 11 مارچ کو پے ٹی ایم پیمنٹس بینک پر نئے کسٹمرس جوڑنے پر روک لگا دی ہے۔ آر بی آئی نے اس کے ساتھ ہی پے ٹی ایم پیمنٹس بینک کی آئی ٹی آڈٹ کرانے کا حکم صادر کر دیا ہے۔ آئی ٹی آڈٹ کے معنی ہیں کہ کمپنی کا آئی ٹی انفراسٹرکچر یعنی سافٹ ویئر کتنے گاہکوں کا بوجھ اٹھانے میں اہل ہے، اس میں کیا خامیاں آ رہی ہیں اور کیوں آ رہی ہیں، ان سب کی جانچ ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آر بی آئی نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ پے ٹی ایم پیمنٹس بینک کو نئے کسٹمرس جوڑنے کے لیے آر بی آئی کی اجازت لینی ہوگی۔ اور آر بی آئی کے ذریعہ آئی ٹی آڈٹ کی رپورٹس کا جائزہ لینے کے بعد ہی نئے گاہکوں کو جوڑنے کی اجازت دی جائے گی۔‘‘ واضح رہے کہ پے ٹی ایم پیمنٹس بینک کے کام کی شروعات 23 مئی 2017 کو ہوئی تھی۔ 9 مارچ کو منی کنٹرول نے یہ خبر دی تھی کہ وجے شیکھر شرما کی کمپنی پے ٹی ایم پیمنٹس بینک اسمال فائنانس بینک (ایس ایف بی) کے لائسنس کے لیے آر بی آئی میں درخواست کرنے والا ہے۔ اس معاملے کی جانکاری رکھنے والے ذرائع نے بتایا تھا کہ پے ٹی ایم پیمنٹس بینک اس سال جون تک درخواست جمع کر سکتی ہے۔ حالانکہ اس سے پہلے آر بی آئی کے اس فیصلے سے کمپنی کو جھٹکا لگا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایپل کا نیا آئی فون متعارف،سائز کم قیمت زیادہ

Next Post

ندی نالوں کی خوبصورتی کو خظرات لاحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جے جے ایم:۱۰۲ نئی اسکیمیں منظور۔۔اسکیمیںیوٹی کے۵۱ہزار دیہی گھرانوں کا احاطہ کریں گی
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں جے جے ایم کے صرف۴۶فیصد کام مکمل‘

2026-09-06
مرکزی ملازمین کے مہنگائی الاؤنس میں چار فیصد اضافہ
اہم ترین

غریب کینسر مریضوں کے  علاج کے فنڈ کو ۲ء۴۰لاکھ  سے بڑھا کر۴لاکھ روپے کیا گیا

2026-09-02
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا
اہم ترین

چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا

2026-08-30
وزیر اعظم مودی 17 فروری کو کشمیر کےلئے ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے
اہم ترین

بڈگام سےکٹرہ براہِ راست ٹرین  سروس بحال‘مسافروں، طلبہ  ملازمین اور یاتریوں کو سہولت

2026-08-30
وادی میں بچوں میں موٹاپے کی شرح میں مسلسل اضافہ باعث تشویش ہے :ڈاک
اہم ترین

جموں و کشمیر میں فوڈ سیفٹی مہم ۱۴۰‘معائنے‘۵۵ غذائی نمونے حاصل‘۱۱مقدمات میں۱۱ ہزار روپے جرمانہ

2026-08-30
آئی ایف ایف جے کے کو عالمی سطح پر پذیرائی؛۵۰ممالک سے۸۷۵فلمیں موصول
اہم ترین

پہلے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں نو زمروں کے فاتحین کے لیے نقد انعامات کا اعلان

2026-08-28
Next Post
سچ تو یہ ہے

ندی نالوں کی خوبصورتی کو خظرات لاحق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.