جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نسیم شاہ کی ایک مرتبہ پھر موقع کی مناسبت سے بیٹنگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-20
in کھیل
A A
نوجوان بالر نسیم شاہ دی ہنڈریڈ کے دوسرے ایڈیشن سے دستبردار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

کولمبو//
ایشیا کپ 2022 میں 7 ستمبر کو کھیلے گئے پاکستان اور افغانستان کے میچ میں نسیم شاہ نے تاریخی چھکے مار کر قومی ٹیم کو یادگار فتح دلوائی تھی۔
اب اتنے ماہ بعد نسیم شاہ نے ایک مرتبہ پھر موقع کی مناسبت سے کھیل کر مداحوں کے دل جیت لیے۔
گال میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز نسیم شاہ نے بہت ہی سمجھ داری کے ساتھ بیٹنگ کی۔
نسیم شاہ نے ٹیسٹ میچ میں گزشتہ روز سعود شکیل کے ساتھ بیٹنگ کرتے ہوئے 78 گیندوں پر صرف 6 رنز بنائے تھے جو کہ موقع کی مناسبت سے ان کے مداحوں کو خوب پسند آئے۔
گزشتہ روز جب نسیم شاہ بیٹنگ کے لیے آئے تو اس وقت پاکستان کا اسکور 346 رنز 8 کھلاڑی آؤٹ تھا جس کے بعد نسیم شاہ کی مزاحمت کے آگے سری لنکن بولرز بے بس دکھائی دیے۔
نسیم شاہ نے میچ کے تیسرے روز ایک اینڈ سے مزاحمت جاری رکھی اور دوسری طرف سے سعود شکیل رنز بنانے میں مصروف رہے اور جب نسیم شاہ آؤٹ ہوئے تو پاکستان ٹیم کا اسکور 440 ہوچکا تھا۔
نسیم شاہ کی اس موقع سے مناسبت کی بیٹنگ کو دیکھ کر ان کے مداحوں کو ان کی ایشیا کپ کی بیٹنگ یاد آگئی جہاں اس کے برعکس انہوں نے موقع کی مناسبت سے تاریخی چھکے مار کر پاکستان ٹیم کو میچ جتوایا تھا۔
ری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں نسیم شاہ کی بیٹنگ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بھی ان کی خوب تعریفیں کی جارہی ہیں تاہم ساتھ اس پر میمز بنانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آر پار کے سمگلر بھائی بھائی

Next Post

حارث رؤف اور ڈیل اسٹین کے امریکا میں جدید گاڑی میں سیر سپاٹے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
ملتان ٹیسٹ، انگلینڈ کیخلاف میچ کیلئےحارث رؤف کے متبادل کھلاڑی کا فیصلہ نہ ہوسکا

حارث رؤف اور ڈیل اسٹین کے امریکا میں جدید گاڑی میں سیر سپاٹے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.