اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

شوپیاں میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ:ایس ایچ اوکو منسلک کردیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-19
in مقامی خبریں
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں غیر مقامی مزدوروں پر ہوئے حملے کے چند روز بعد منگل کو جموں وکشمیر پولیس نے ایس ایچ او کو منسلک کر دیا ہے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ انکوائری التوا میں ہونے پر ایس ایچ او شوپیاں غلام جیلانی بٹ کو رینج پولیس ہیڈ کوارٹر اننت ناگ کے ساتھ منسلک کر دیا گیا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق شوپیاں کے گاگرن گاوں میں ۱۳جولائی۲۰۲۳کو تین غیر مقامی مزدوروں پر حملے کے بعد پولیس اسٹیشن شوپیاں میں تعینات ایس ایچ او انسپکٹر غلام جیلانی بٹ کو پولیس ہیڈ کواٹر اننت ناگ کے ساتھ منسلک کر دیا گیا ہے ۔
ڈی آئی جی جنوبی کشمیر رائیس احمد بٹ کی جانب سے جاری کئے گئے حکم نامہ کے مطا بق گاگرن شوپیاں میں۱۳جولائی کی شام کو ملی ٹینٹ حملے میں تین غیر مقامی مزدور زخمی ہوئے جس کے بعد ایس ایچ او پولیس اسٹیشن شوپیاں انسپکٹر غلام جیلانی بٹ کو فی الحال پولیس ہیڈ کواٹر اننت ناگ کے ساتھ اٹیچ کیا گیا ہے ۔
بتادیں کہ۱۳جولائی کی شام کو گاگرن شوپیاں میں مشتبہ ملی ٹینٹوں نے غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین افراد شدید طورپر زخمی ہوئے جن کی بعد میں شناخت انمول کمار، پنٹو کمار ٹھاکر اور ہیرالال یادو ساکنان بہار کے بطور ہوئی ۔
واضح رہے کہ۲۶فروری کو اچھن پلوامہ میں مشتبہ ملی ٹینٹوں نے کشمیری پنڈت سیکورٹی گارڈ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اس کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔
تین ماہ کے بعد یعنی ۲۹مئی کو جنگلات منڈی اننت ناگ میں سرکس میں کام کرنے والے مزدور پر بھی فائرنگ کی گئی اور بعد ازاں ہسپتال میں وہ زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مہنگے داموں پٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے پر دکاندار گرفتار:پولیس

Next Post

بڈگام میں چار ملی ٹینٹ معاونین گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

بڈگام میں چار ملی ٹینٹ معاونین گرفتار:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.