پیر, مئی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے پورٹ بلیئر میں ویر ساورکر ہوائی اڈے کی نئی عمارت کی نقاب کشائی کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-19
in قومی خبریں
A A
مودی نے پلیٹ فارم پر گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس کی تعریف کی، ایک سال میں ایک لاکھ کروڑ کے بقدر کاروبار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو پورٹ بلیئر میں ویر ساورکر بین الاقوامی ہوائی اڈے کی نئی ٹرمینل عمارت کی تختی کی نقاب کشائی کی۔
مسٹرمودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے نئی ٹرمینل عمارت کی نقاب کشائی کی۔
وزیر اعظم کے دفتر کے مطابق، نئی ٹرمینل عمارت تقریباً 710 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کی گئی ہے ، جو مرکز کے زیرانتظام علاقے انڈمان اور نکوبار کے لئے رابطے کی سہولیات کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔ اس نئے ٹرمینل کا تعمیر شدہ رقبہ تقریباً 40800 مربع میٹر ہے اوریہ نئی ٹرمینل عمارت سالانہ تقریباً 50 لاکھ مسافروں کو سنبھالنے کے قابل ہو گی۔
وہاں ہوائی اڈے پر 80 کروڑ روپے کی لاگت سے دو بوئنگ-767-400 اور دو ایئربس-321 قسم کے طیاروں کے لیے موزوں ایپرن کی تعمیربھی کی گئی ہے ، جس سے یہ ہوائی اڈہ اب ایک وقت میں دس طیارے پارک کرنے کے قابل ہو گیا ہے ۔
ٹرمینل فطرت سے متاثر ہے اور اس کا آرکیٹیکچرل ڈیزائن، سمندر اور جزائر کو دکھاتے ہوئے ایک شنکھ کی شکل کا ڈھانچہ جیسا نظر آتاہے ۔ نئی ہوائی اڈے کی عمارت میں گرمی کو کم کرنے کے لیے ڈبل انسولیٹڈ روفنگ سسٹم، قدرتی سورج کی روشنی کو زیادہ سے زیادہ داخل کرانے کے لیے روشن دانوں کا انتظام، ایل ای ڈی لائٹنگ، گرمی کم کرنے والی گلیزنگ جیسی پائیدار کئی خصوصیات ہیں۔ اس عمارت میں زیر زمین پانی کے ٹینک میں بارش کے پانی کی ذخیرہ اندوزی، صد فیصد ری سائیکل شدہ گندے پانی کو لینڈ سکیپنگ کے لئے دوبارہ استعمال کرنے کے ساتھ آن- سائٹ سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ اور 500 کلو واٹ کا سولر پاور پلانٹ بھی موجود ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

طلباء کو ملک کی تعمیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے : دھنکھر

Next Post

ترک صدر طیب اردوان سعودی عرب پہنچ گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
اردگان یوکرین روس مذاکرات کی میزبانی کریں گے

ترک صدر طیب اردوان سعودی عرب پہنچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.