پیر, مئی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دیہی علاقوں میں انٹیگریٹڈ لینڈ مینجمنٹ سسٹم ضروری: مورمو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-19
in قومی خبریں
A A
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

MURMU

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// صدر جمہوریہ دروپدی مورمو نے منگل کو زمینی وسائل کو دیہی آبادی کا ذریعہ معاش قرار دیتے ہوئے ان علاقوں میں جامع انٹی گریٹیڈ زمینی انتظامی نظام کی ضرورت پر زور دیا۔
محترمہ مورمو نے آج یہاں دیہی ترقی کی مرکزی وزارت کی طرف سے منعقدہ ایک تقریب میں [؟]بھومی سمان[؟] 2023 پیش کیا۔ یہ اعزاز ریاستوں کے ان سکریٹریوں اور ضلع کلکٹروں کو دئے گئے ہیں جنہوں نے زمین کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل کرنے کی حکومت کے منصوبے میں اہم تعاون کیا ہے ۔
اس موقع پر صدر جمہوریہ نے کہا کہ ملک کی ہمہ جہت ترقیمیں تیز ی لانا ضروری ہے ۔ دیہی علاقوں کی ترقی کے لیے زمینی ریکارڈ کی جدید کاری ایک بنیادی ضرورت ہے کیونکہ دیہی آبادی کی اکثریت کا ذریعہ معاش زمینی وسائل پر منحصر ہے ۔ دیہی علاقوں کی ہمہ جہت ترقی کے لیے ایکانٹی گریٹیڈ زمینی انتظامی نظامبہت اہم ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹلائزیشن سے شفافیت میں اضافہ ہوتا ہے ۔ زمینی ریکارڈ کی جدید کاری اور ڈیجیٹلائزیشن سے ملک کی ترقی پر بہت زیادہ اثر پڑے گا۔زمینی ریکارڈ کو ڈیجیٹائزیشن اور مختلف سرکاری محکموں کے ساتھ اس کے انسلاک سے فلاحی اسکیموں کے مناسب نفاذ میں مدد ملے گی۔ سیلاب اور آگ جیسی آفات کی وجہ سے دستاویزات کے نقصان کی حالت میں یہ بہت مددگار ہوگا۔
صدر جمہوریہ نے اس بات کی بھی تعریف کی کہ ڈیجیٹل انڈیا لینڈ انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم کے تحت ایک منفرد زمینی پارسل شناختی نمبر فراہم کیا جا رہا ہے جو آدھار کارڈ کی طرح معاون ہو سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ نمبر زمین کے صحیح استعمال کے ساتھ نئی فلاحی اسکیموں کو بنانے اورلاگو کرنے میں مدد کرے گی۔ ای کورٹس کوزمینی ریکارڈ اور رجسٹریشن ڈیٹا بیس کے ساتھ جوڑنے سے بہت سے فائدے ہوں گے ۔ ڈیجیٹلائزیشن سے جو شفافیت آرہی ہے اس سے زمین سے متعلق غیر اخلاقی اور غیر قانونی سرگرمیوں پرروک لگے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سہارا کے سرمایہ کاروں کو ان کی رقم واپس مل جائے گی: شاہ

Next Post

طلباء کو ملک کی تعمیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے : دھنکھر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے

طلباء کو ملک کی تعمیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے : دھنکھر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.