جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل نے منی پور پر وزیر اعظم کی خاموشی پر سوال اٹھایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-16
in قومی خبریں
A A
بی جے پی کو آنے والے اسمبلی انتخابات میں شکست دیں گے :راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی//کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ہفتہ کو وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا کہ وہ منی پور کی صورتحال پر ایک لفظ بھی نہیں بول رہے ہیں۔
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کیا ۔ انہوں نے منی پور تشدد کے حوالے سے یورپی یونین کی پارلیمنٹ میں ہونے والی بحث پر وزیر اعظم کی خاموشی پر سوال اٹھایا۔ اس کے ساتھ ہی کانگریس لیڈر نے وزیراعظم مودی کے دورہ فرانس کو بھی نشانہ بنایا۔ انہوں نے مسٹر مودی کو فرانس کے نیشنل ڈے پر بطور مہمان خصوصی بنائے جانے کا تعلق رافیل ڈیل سے قرار دیا۔
راہل گاندھی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا، منی پور جل گیا ۔ یورپی یونین کی پارلیمنٹ میں ہندوستان کے اندرونی معاملے پر بات ہوئی، لیکن وزیر اعظم خاموش ہیں۔ انہوں نے مزید لکھا، اسی دوران رافیل نے انہیں باستیل ڈے کا ٹکٹ دیا۔
حکومت ہند نے ہفتہ کو ہی ہندوستانی بحریہ کے لیے فرانس سے 26 نیول رافیل لڑاکا طیارے خریدنے کے فیصلے کے بارے میں جانکاری دی ہے ۔
کانگریس منی پور میں موجودہ بحران کے لیے بی جے پی کی قیادت والی حکومت کو ذمہ دار ٹھہرایاہے اور وزیراعلیٰ این بیرن سنگھ کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی ایم اے وائی معیار: شندے نے آمدنی کی حد اضافہ کے لئے مودی کا شکریہ ادا کیا

Next Post

6 ماہ کے دوران یورپ پہنچنے کی کوشش میں 300 بچے سمندر میں ڈوب گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
سمندر میں موسکوا بحری جہاز سے دھویں کے بادل …کیئف اور ماسکو کے متضاد دعوے

6 ماہ کے دوران یورپ پہنچنے کی کوشش میں 300 بچے سمندر میں ڈوب گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.