منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

6 ماہ کے دوران یورپ پہنچنے کی کوشش میں 300 بچے سمندر میں ڈوب گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-16
in عالمی خبریں
A A
سمندر میں موسکوا بحری جہاز سے دھویں کے بادل …کیئف اور ماسکو کے متضاد دعوے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کی مال بردار ٹرین پر روس کا ڈرون حملہ۔ ڈرائیور زخمی

چین میں زلزلے کے تیز جھٹکے

جینیوا//
ٍ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) کا کہنا کہ 2023 کے پہلے 6 ماہ میں  300 بچے یورپ پہنچنے کی کوشش میں  ہلاک ہو چکے ہیں۔
یونیسیف کی سربراہ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ سمندر میں ڈوب کر مرنے والوں  کی تعداد اس کہیں زیادہ ہوسکتی ہے کیونکہ وسطی بحیرہ روم میں متعدد بحری جہازوں کے حادثات میں کوئی زندہ نہیں بچا یا اس بارے میں کوئی ریکارڈ نہیں رکھا گیا۔
ایک اندازے کے مطابق 2023 کے پہلے 6 مہینوں میں 11,600بچے اس سفر پر نکلے جو 2022 کے اسی عرصے کے مقابلے میں تقریبا دوگنا ہے۔
یونیسیف کے مطابق رواں سال کے پہلے 3 ماہ میں مرکزی راستے سے یورپ پہنچنے والے 3300 بچوں میں سے 71 فیصد بچوں کو ساتھ یا علیحدہ ریکارڈ کیا گیا۔ اکیلے سفر کرنے والی لڑکیوں کو خاص طور پر اپنے سفر سے پہلے، دوران اور بعد میں تشدد کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
بہت سی حکومتیں معاملے کو نظر انداز کر رہی ہیں یا خاموش ہیں جب کہ صرف 6 ماہ میں یورپ اور افریقہ کے درمیان پانیوں میں تقریبا 300 بچے ہلاک ہو چکے ہیں ۔
لیبیا یا تیونس سے یورپ تک کشتیوں کے سفر پر عام طور پر سات ہزار ڈالر خرچ ہوتے ہیں۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل نے منی پور پر وزیر اعظم کی خاموشی پر سوال اٹھایا

Next Post

نیتن یاھو کی خفت، جو بائیڈن منگل کو صرف اسرائیلی صدر ہرزوگ کا استقبال کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین خوفناک اقدام کرسکتا ہے، روس کا انتباہ
عالمی خبریں

یوکرین کی مال بردار ٹرین پر روس کا ڈرون حملہ۔ ڈرائیور زخمی

2025-05-13
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

چین میں زلزلے کے تیز جھٹکے

2025-05-13
امریکا اور چین میں کشیدگی دنیا کو تباہ کرسکتی ہے: کسنجر
عالمی خبریں

امریکا اور چین نے ٹیرف میں 115 فیصد کمی پر اتفاق کرلیا

2025-05-13
سوڈان، سیلاب اور طوفان سے 99 افراد لقمہ اجل
عالمی خبریں

کانگو میں سیلاب سے 100 سے زائد افراد ہلاک

2025-05-13
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ کی نیتن یاہو سے ناراضگی، براہ راست رابطہ منقطع کر دیا

2025-05-12
عالمی خبریں

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کا اسرائیل کا دورہ اچانک منسوخ

2025-05-12
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
عالمی خبریں

امریکا-برطانیہ معاہدے کا اثر

2025-05-12
حج۲۰۲۴:۱۸ لاکھ۳۳ ہزار۱۴۶ عازمین نے فریضہ حج ادا کیا
عالمی خبریں

عازمین حج کی رہنمائی کیلئے حج آپریشنل پلان کا آغاز

2025-05-12
Next Post
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان

نیتن یاھو کی خفت، جو بائیڈن منگل کو صرف اسرائیلی صدر ہرزوگ کا استقبال کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.