جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اجیت کی قانونی مشکلات بڑھ سکتی ہیں، ہائی کورٹ میں21 جولائی کو پی آئی ایل پر سماعت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-16
in قومی خبریں
A A
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

ممبئی//مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کو قانونی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے کیونکہ بامبے ہائی کورٹ نے ایڈوکیٹ نانا صاحب جادھو کی طرف سے دائرپی آئی ایل پرسماعت کے لیے 21 جولائی کی تاریخ مقرر کی ہے ۔
ذرائع نے ہفتہ کو یہاں بتایا کہ مسٹر جادھو نے مسٹر اجیت، ان کے چچا اور نیشنلسٹ کانگریس (این سی پی) کے سربراہ شرد پوار اور پارٹی لیڈر سپریہ سولے کے خلاف لواسی ہل اسٹیشن کی ترقی میں مبینہ بے ضابطگیوں میں ان کے کردار کو لے کریہ عرضی دائر کی ہے ۔
مسٹر جادھو نے یہ عرضی 12 جولائی کو قائم مقام چیف جسٹس نتن جامدار اور جسٹس عارف ڈاکٹر کی ڈویژن بنچ کے سامنے دائر کی تھی اور اس معاملے کی فوری سماعت کی اپیل کی تھی۔ انہوں نے کہا تھا کہ مسٹر اجیت نائب وزیر اعلیٰ بن چکے ہیں اور اپنے اختیارات کا استعمال کرکے متعلقہ دستاویزات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا، ‘‘مسٹر اجیت پوار حال ہی میں مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ بنے ہیں۔ اب خطرہ یہ ہے کہ مسٹر اجیت اور دیگران کے اختیارات کا استعمال کرکے متعلقہ دستاویزات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر سکتے ہیں۔ اس لیے اس پی آئی ایل کی فوری سماعت کی ضرورت ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجستھان کی موسیقی نہ صرف ملک بلکہ پوری دنیا میں مشہور ہے : مرمو

Next Post

پی ایم اے وائی معیار: شندے نے آمدنی کی حد اضافہ کے لئے مودی کا شکریہ ادا کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

فرضی سیاسی جماعتوں کے ذریعے 10 ہزار کروڑ روپے کا کالا دھن ہوا سفید، جے پی سی کرے جانچ: کانگریس

2026-09-10
Next Post

پی ایم اے وائی معیار: شندے نے آمدنی کی حد اضافہ کے لئے مودی کا شکریہ ادا کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.