بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہنر ہاٹ میں خواتین کاریگروں کو شاندار موقع ملا: نقوی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-26
in قومی خبریں
A A
ہم نے حج کی پوری تیاری کی ہے :نقوی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

نئی دہلی// اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے پیر کو کہا کہ ہنر ہاٹ سے نو لاکھ 50 ہزار سے زیادہ دست کاروں اور کاریگروں کو روزگار کے مواقع فراہم کیے گئے ہیں، جن میں سے 50 فیصد سے زیادہ خواتین کاریگر ہیں مسٹر نقوی نے 40ویں ‘ہنر ہاٹ’ کے اختتام کے موقع پر ممبئی کے ایم ایم آر ڈی اے گراؤنڈ میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ اس کا انعقاد16 اپریل سے 27 اپریل تک کیا جائے گا ممبئی میں چل رہی اس ‘ہنر ہاٹ’ میں اب تک تقریباً 20 لاکھ لوگ آ چکے ہیں۔ اندازہ کے مطابق 27 اپریل کو ہنر ہاٹ کے اختتام تک یہ تعداد 25 لاکھ کو عبور کر جائے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ ملک کے کونے کونے سے دستکار، اور کاریگر دیسی مصنوعات کی زبردست فروخت سے بہت پرجوش ہیں۔ انہیں بڑے پیمانے پر آرڈر بھی مل رہے ہیں۔ ممبئی ہنر ہاٹ میں ملک کی 31 سے زیادہ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے تقریباً 1000 کاریگروں، دست کاروں نے حصہ لیا۔
انہوں نے کہا کہ ممبئی اور ملحقہ علاقوں سے لوگ بڑی تعداد میں دستکاروں، کاریگروں اور فنکاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے آئے۔ ملک کے مختلف علاقوں سے روایتی پکوانوں سے لطف اندوز ہوئے۔ اس کے ساتھ سرکس، لیزر لائٹ شو اور ملک کے نامور فنکاروں کے بہترین گانوں اور موسیقی کے پروگرام یہاں آنے والوں کی توجہ کا مرکز رہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانڈلا پورٹ ہیروئن کیس میں امپورٹر گرفتار

Next Post

جامعہ نگر میں 40 جھونپڑیوں میں لگی آگ گھریلو جانور جل گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
Next Post
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر

جامعہ نگر میں 40 جھونپڑیوں میں لگی آگ گھریلو جانور جل گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.