جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرینگر سوچھ سرویکشن میں ملک کے پہلے۱۰؍ اضلاع میں شامل: ڈپٹی کمشنر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-13
in مقامی خبریں
A A
تاجرمعیاری سی سی ٹی کیمرے استعمال کرکے مشکوک نقل وحمل کے متعلق پولیس کو مطلع کریں:حکومت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

سرینگر//
ملک بھر میں سوچھ سرویکشن میں جموں و کشمیر کے ضلع سرینگر کو ملک کے پہلے ۱۰؍اضلاع کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
سرینگرضلع ترقیاتی کمشنر محمد اعجاز اسد نے کہا ہے کہ سوچھ سرویکشن میں ضلع سرینگر ملک کے پہلے ۱۰؍اضلاع کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے۔ اس مشن کے تحت ہم نے تمام علاقوں میں حد مکمل کیا ہے۔
ان باتوں کا اظہار ضلع ترقیاتی کمشنر محمد اعجاز اسد نے بدھ کو میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
ڈپٹی کمشنرنے کہا کہ ایسے میں سوچھ بھارت مشن میں اربن۲ء۰ کے تحت ہم نے اپنے تمام علاقوں میں مقررہ ہدف کو مکمل کیا ہے۔ اس میں پہلا درجہ رائزنگ پھر اسپائرنگ اور اس کے بعد ماڈل کا ہوتا ہے۔
اعجاز نے کیا کہ سرینگر ضلع ماڈل سطح تک پہنچ گیا ہے جس کیلئے میں دیہی ترقی محکمے کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ ماڈل گاؤں اور ماڈل پنچایت کے لیے جو معیار مقرر کیا گیا ہے اس کو برقرار رکھنے کی ہم بھر پور کوشس کریں گے۔
اس دوران میگڈمائزیشن سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب انہوں نے کیا کہ پی ڈبلیو ڈی اور سرینگر میونسپل کارپوریشن کا کام انجام دیتی ہیں ایسے میں دونوں ایجنسیاں کام پر لگی ہوئی ہے اور عنقریب ہی میگڈمائزیشن کا کام مکمل کرلیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ کی یوکرین کو کلسٹر بموں کی فراہمی کی مخالفت، جوبائیڈن پر تنقید

Next Post

سانبہ کے پہاڑی علاقے میں مشکوک الیکٹرک آلہ برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
Next Post
سانبہ میں دو گروپوں میں تصادم کے بعد فائرنگ، 3 زخمی، 3 گرفتار

سانبہ کے پہاڑی علاقے میں مشکوک الیکٹرک آلہ برآمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.