جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

چندریان 3 بین الاقوامی تعاون کے لحاظ سے ہندوستان کے قد میں اضافہ کرے گا: جتیندر سنگھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-13
in قومی خبریں
A A
ایک طویل عرصے بعد جے کے اے ایس افسران آئی اے ایس میں شامل:ڈاکٹر جتندر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

نئی دہلی//سائنس اور ٹکنالوجی کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ خلائی مشن چندریان -3 سائنس، ٹیکنالوجی، اختراعات اور اسٹارٹ اپ کے میدان میں بین الاقوامی تعاون کے لحاظ سے ہندوستان کے قد میں اضافہ کرے گا۔
ڈاکٹر سنگھ بدھ کو یہاں انڈیا-یو ایس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فورم کے ایک پروگرام میں حصہ لے رہے تھے ۔ اس موقع پر ہندوستان میں امریکی سفیر ایرک گارسیٹی بھی موجود تھے ۔ اس تقریب میں لوگوں کی زندگیوں کو بدلنے کے لیے کوانٹم ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تعاون کے لیے شراکت داری پر زور دیا گیا۔
ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ یہ قدم وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ امریکہ کے بعد اٹھایا گیا ہے ۔ مسٹر مودی نے اس دورے کے دوران دو طرفہ اور عالمی اسٹریٹجک شراکت داری میں ایک نئے باب کے آغاز پر زور دیا۔
مرکزی وزیر نے کہا کہ یہ خوشی کی بات ہے کہ دونوں ممالک نے اسے نافذ کرنے کے لیے فوری کارروائی کی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ہندوستان اور امریکہ نے نئی توانائی اور نئی سمت کے ساتھ مستقبل کے لئے ٹیکنالوجی کے میدان میں شراکت داری کا روڈ میپ تیار کیا ہے ۔ اس شراکت داری سے دونوں ممالک کے تعلقات میں نئی مضبوطی بھی آئے گی۔
مرکزی وزیر نے کہا کہ مصنوعی ذہانت اور کوانٹم ٹیکنالوجی کے میدان میں سرمایہ کاری سے لوگوں کے معیار زندگی میں تبدیلی آئے گی اور اس کا اثر صحت، زراعت، موسمیاتی تبدیلی اور دیگر شعبوں میں دیکھا جائے گا۔ مشترکہ اپیل کے تحت 31 اگست تک دونوں ممالک کے مشترکہ منصوبے سرمایہ کاری سے متعلق تجاویز پیش کر سکیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منڈوایہ دہرادون میں سواستھ چنتن کیمپ کاافتتاح کریں گے

Next Post

راجیو کمار نے انتخابی اداروں کے عالمی اجلاس میں شرکت کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

فرضی سیاسی جماعتوں کے ذریعے 10 ہزار کروڑ روپے کا کالا دھن ہوا سفید، جے پی سی کرے جانچ: کانگریس

2026-09-10
Next Post
راجیو کمار چیف الیکشن کمشنر مقرر

راجیو کمار نے انتخابی اداروں کے عالمی اجلاس میں شرکت کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.