جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

منڈوایہ دہرادون میں سواستھ چنتن کیمپ کاافتتاح کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-13
in قومی خبریں
A A
برکس ممالک دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ٹیکہ لگانے کے ہدف پر کام کر رہا ہے: وزیر صحت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

نئی دہلی//مرکزی وزیر صحت اور خاندانی بہبود ڈاکٹر مانڈویہ جمعہ کو اتراکھنڈ کے دہرادون میں سواستھ چنتن کیمپ کا افتتاح کریں گے ۔
صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے بدھ کو یہاں بتایا کہ دو روزہ سواستھ چنتن شیویر کا انعقاد صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی کونسل کے ساتھ مل کر کیا جائے گا۔ صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر بھارتی پروین پوار اور پروفیسر ایس پی سنگھ بگھیل اس پروگرام میں شامل ہوں گے ۔ اس میں مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزرائے صحت کے ساتھ ساتھ وزارت صحت اور ریاستوں کے سینئر عہدیداروں کے شامل ہونے کی امید ہے ۔
دو روزہ پروگرام کی شروعات صحت اور خاندانی بہبود کی سنٹرل کونسل کی 14ویں کانفرنس کی کاروائی رپورٹ پیش کرنے کے ساتھ ہوگا۔ اس کے بعد ملک میں صحت کی دیکھ بھال کے مختلف پہلوو[؟][؟]ں پر توجہ مرکوز کرنے والے سیشن ہوں گے ۔ یہ سیشن آیوشمان بھارت کے چار پہلووں پر روشنی ڈالیں گے ، جن میں آیوشمان بھارت- پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا (پی ایم جے اے وائی)، آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن (اے بی ڈی ایم )، صحت اور تندرستی کے مرکز،ساتھ ہی پردھان منتری آیوشمان بھارت ہیلتھ انفراسٹرکچر مشن (پی ایم -اے بی ایچ آئی ایم ) شامل ہیں۔
دیگر سیشن قومی تپ دق کے خاتمے کے پروگرام، خسرہ، روبیلا کے خاتمے اور ہندوستان میں پی سی پی این ڈی ٹی ایکٹ کے نفاذ پر مرکوز ہوںگے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جوکووچ 24ویں گرینڈ سلیم سے دو قدم دور

Next Post

چندریان 3 بین الاقوامی تعاون کے لحاظ سے ہندوستان کے قد میں اضافہ کرے گا: جتیندر سنگھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

فرضی سیاسی جماعتوں کے ذریعے 10 ہزار کروڑ روپے کا کالا دھن ہوا سفید، جے پی سی کرے جانچ: کانگریس

2026-09-10
Next Post
ایک طویل عرصے بعد جے کے اے ایس افسران آئی اے ایس میں شامل:ڈاکٹر جتندر

چندریان 3 بین الاقوامی تعاون کے لحاظ سے ہندوستان کے قد میں اضافہ کرے گا: جتیندر سنگھ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.