جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستانی ٹیم یورپ کے دورے پر روانہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-13
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

بنگلورو//ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم بدھ کو ایشیائی کھیلوں کی تیاری کے لیے اپنے یورپی دورے پر روانہ ہوگئی۔
سویتا پونیا کی ٹیم تین میچوں کی سیریز کے لیے سب سے پہلے جرمنی جائے گی، جس کے بعد وہ اسپینش ہاکی فیڈریشن کی 100ویں سالگرہ کے لیے اسپین روانہ ہوگی۔
جرمنی میں ہندوستان کی مہم چین کے خلاف 16 جولائی کو لمبرگ میں شروع ہوگی۔ اس کے بعد سویتا کی ٹیم 18 اور 19 جولائی کو ویزباڈن اور رسل شیم میں میزبان جرمنی سے مقابلہ کرے گی۔
اس کے بعد ہندوستانی ٹیم ہسپانوی ہاکی فیڈریشن کے 100 ویں سالگرہ کے بین الاقوامی ٹورنامنٹ کے لیے 20 جولائی کو ٹیراسا، اسپین جائے گی۔ ہندوستان اپنی مہم کا آغاز 25 جولائی کو میزبان اسپین کے خلاف کرے گا جبکہ اس کا اگلا میچ 27 جولائی کو جنوبی افریقہ کے خلاف ہوگا۔ ہندوستان کا آخری گروپ میچ 28 جولائی کو انگلینڈ کے خلاف ہوگا۔
ہندوستانی ٹیم اب تک بنگلورو میں اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا (سائی) کے مرکز میں نیشنل کوچنگ کیمپ میں تربیت حاصل کر رہی تھی۔
ہندوستانی ٹیم کی روانگی سے قبل کپتان سویتا نے کہاکہ “ہم واقعی اس دورے کے منتظر ہیں۔ ایشین گیمز سے قبل اچھی ٹیموں کے خلاف کھیلنا ہمارے لیے سیکھنے کا اچھا تجربہ ہوگا۔ یہ میچز آئندہ ایشین گیمز کی تیاری کے لیے اہم ہوں گے۔ گزشتہ چند مہینوں میں اپنی طاقتوں اور کمزوریوں پر کام کرنے کے بعد ہم جرمنی اور اسپین میں اپنی بہترین کارکردگی کا ارادہ رکھیں گے۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابر اعظم بطور لیڈر میچور ہوچکا، کپتان برقرار رہنا چاہیئے: مکی آرتھر

Next Post

ایشیا کپ کے لئے 2 وینیوز کا فیصلہ ہوگیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ

ایشیا کپ کے لئے 2 وینیوز کا فیصلہ ہوگیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.