منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ہم جماعتی کو پیٹ کر زخمی کرنے کے الزام میں دو طالب علم گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-12
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
پولیس نے کشمیر یونیورسٹی میں اپنے ہم جماعتی کو پیٹ کر بری طرح زخمی کرنے کے الزام میں دو طالب علموں کوگرفتار کیا ہے۔
پولیس نے ٹویٹ کے ذریعے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ کشمیر یونیورسٹی میں اپنے ہم جماعتی کو زد کوب کرکے بری طرح سے زخمی کرنے کے الزام میں دو طالب علموں کی گرفتاری عمل میں لا کر انہیں سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا گیا۔
پولیس نے گرفتار طالب علموں کی شناخت محمد علی آغا ولد مرحوم آغا نثار علی ساکن راجباغ اور برہان ہلال بٹ ولد ہلال احمد بٹ ساکن قاضی باغ اننت ناگ کے بطور کی ہے۔
پولیس نے اس ضمن میں ایک ایف آئی آر کے تحت نگین پولیس اسٹیشن میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔
بتادیں کہ منگل کے روز صورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ کے باہر نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران ایل ایل بی میں زیر تعلیم طالب علم نے الزام لگایا کہ کشمیر یونیورسٹی میں اس پر تیز دھار والے ہتھیار سے وار کیا گیا جس کے نتیجے میں اس کو چوٹ آئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ جس طالب علم نے اس سے زخمی کیا وہ سیاسی اثر رسوخ کا مالک ہے اوراس کے خلاف کشمیر یونیورسٹی کی انتظامیہ بھی کارروائی عمل میں لانے سے قاصر ہے۔
زخمی طالب علم کی والدین نے روتے ہوئے ایس ایس پی سری نگر راکیش بلوال سے اپیل کی کہ حملہ آوروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔
سوشل میڈیا پر زخمی طالب علم کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے طالب علم کا زد کوپ کرنے کے الزام میں دو نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔
عوامی حلقوں نے سرینگر پولیس کی اس کارروائی کو سراہتے ہوئے ملوثین کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈل ڈویلرز ویلفیئر یونین کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

Next Post

حجاج کے رشتہ دار ڈی سی آفس سے پاس حاصل کریں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
سعودی عرب سے جموں وکشمیر کے حاجی صاحبان کا پہلا قافلہ سری نگر پہنچا

حجاج کے رشتہ دار ڈی سی آفس سے پاس حاصل کریں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.