جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ہندوستان میں یکساں سول کوڈ کا نفاذ ممکن نہیں :آزاد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-08
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
وادی میں جنگجوئیت نہ ہونے کے برابر ہے‘ترقیاتی سرگرمیوں سے اس کا فائدہ اٹھا جائے:آزاد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۸جولائی

سابق وزیر اعلیٰ اور ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی (ڈی پی اے پی) کے چیئرمین غلام نبی آزاد نے ہفتہ کو کہا کہ ہندوستان میں یکساں سول کوڈ (یو سی سی) کا نفاذ ممکن نہیں ہے۔

متعلقہ

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

سری نگر میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے آزاد نے کہا ”یہ آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنا جتنا آسان نہیں ہے“۔

آزادکاکہنا تھا”ہندوستان میں بہت سے مذاہب ہیں۔ وہاں صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ سکھ، عیسائی، قبائلی، جین اور پارسی ہیں۔ اتنے لوگوں کو ناراض کرنا ممکن نہیں۔“

سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ۲۰۱۸ میں اسمبلی تحلیل ہو ئی تھی ’‘تب سے ہم انتظار کررہے ہیں کہ کب الیکشن ہوں ۔تو ایک سال سے ےا دو سال سے نہیں بلکہ ۶ سال سے ہمارا انتظار ہے ‘جموں کشمیر کے لوگوں کو انتظار ہے کہ یہاں جمہوری نظام بحال ہو جائے ‘ےعنی چنے ہو ئے نمائندے بنیں‘ ایم ایل اے بنیں اور وہ سرکار بنائیں۔جمہوریت میںکام منتخب نمائندے ہی کر سکتے ہیں“۔

آزاد نے کہا”یہاں ‘ ہندوستان یا دنیا کے کسی حصے میں آفیسر ۶ ماہ سے زیادہ حکوت نہیں چلا سکتے ہیں ۔چنے ہو ئے نمائندوں کا ہونا ضروری ہے ۔تو ہماری ۶ سال ہیلے بھی یہی مانگ تھی‘ پانچ سال پہلے بھی ‘ تین سال پہلے بھی اور آج بھی ہے کی الیکشن جلدی سے جلد کرا لئے جائیں۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دربار مو کی مہنگی روایت کو آتے ہی ختم کردیا:سنہا

Next Post

کپوارہ میں تین بچیاں غرقاب، دو کو بچالیا گیا تیسری کی تلاش جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرینگر ایئر بیس پر اپ گریڈڈ مگ 29 لڑاکا طیاروں کا ایک سکواڈرن تعینات
تازہ تریں

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

2025-07-10
تازہ تریں

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

2025-07-10
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
تازہ تریں

وادی میںجاری بارشوں سے شدید گرمی کی لہر سے لوگوں کو راحت 

2025-07-10
اسکولوں کے اوقات کار پر نظر ثانی کاامکان
ٹاپ سٹوری

اسکولوں کے اوقات کار پر نظر ثانی کاامکان

2025-07-10
کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا
تازہ تریں

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

2025-07-09
بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط
تازہ تریں

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

2025-07-09
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

’کشمیر میں عام لوگ دہشت گردی کیخلاف ہیں‘

2025-07-09
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
ٹاپ سٹوری

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

2025-07-06
Next Post
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا

کپوارہ میں تین بچیاں غرقاب، دو کو بچالیا گیا تیسری کی تلاش جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.