منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

۳۷۰کی منسوخی کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر ۱۱ جولائی سے سماعت ہوگی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-04
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر///
چیف جسٹس آف انڈیا‘ ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کی پانچ رکنی آئینی بنچ آرٹیکل ۳۷۰ کی منسوخی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت۱۱جولائی کو شروع کرے گی۔
پانچ رکنی آئینی بنچ میں جسٹس بی آر گاوائی، جسٹس ایس کے کول، چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس سوریہ کانت شامل ہیں۔
آئین کے آرٹیکل۳۷۰کی منسوخی کے تقریباً چار سال بعد یہ نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ آرٹیکل۳۷۰سابقہ ریاست جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ فراہم کرتا ہے۔
سپریم کورٹ کے سامنے ۲۰سے زیادہ عرضیاں زیر التوا ہیں جس میں مرکزی حکومت کے آئین کے آرٹیکل ۳۷۰کو منسوخ کرنے کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کیا گیا تھا۔
سابقہ ریاست کو بعد میں دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کر دیا گیا۔
واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں دفعہ۳۷۰؍ اور۳۵؍اے کی بحالی سے متعلق مقدمے کی سماعت میں تاخیر کو لیکر کئی مرتبہ جموں و کشمیر کے سیاسی جماعتوں نے تاخیر کو سیاسی سازش قرار دیا تھا۔
پی ڈی پی کی سرپرست محبوبہ مفتی نے دفعہ ۳۷۰؍اور ۳۵؍اے کو کئی مرتبہ منسوخ کرنے پر سرکار کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے چیف جسٹس آف انڈیا کو اس کی سماعت جلدی شروع کرنے کی درخواست کی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کٹھوعہ میں ایس پی او کی مبینہ خود کشی:پولیس

Next Post

بٹہ مالو آتشزدگی:۲ فائر فائٹرز کو دم گھٹنے کے باعث ہسپتال میں داخل کیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی

بٹہ مالو آتشزدگی:۲ فائر فائٹرز کو دم گھٹنے کے باعث ہسپتال میں داخل کیا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.