جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مقامی نوجوانوں کی جنگجو صفوں میں بھرتی میں کمی آئی ہے :لیفٹیننٹ جنرل پانڈے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-23
in اہم ترین
A A
لیفٹیننٹ جنرل پانڈے کا ضلع ہسپتال شوپیاں کا دورہ‘ عوام اور ڈاکٹروں کا شکریہ ادا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
سرینگر میں قائم فوج کی پندرہویں کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی ) لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے کا کہنا ہے کہ وادی کشمیر میں جنگجوؤں کی بھرتی عمل میں کمی ہواقع ہو رہی ہے اور آگے مزید کمی درج ہونے کی توقع ہے ۔
پانڈے نے کہا کہ جن نوجوانوں نے بندوق اٹھائے ہیں انہیں قومی دھارے میں واپس آکر ملک و قوم کی ترقی کے لئے کام کرنا چاہئے ۔
جی او سی نے ان باتوں کا اظہار جمعے کے روز شمالی ضلع کپوارہ کے درد پورہ علاقے میں ایک تقریب کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
ملی ٹنسی ریکروٹمنٹ کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا کہ اس میں کافی کمی واقع ہوئی ہے اور آگے بھی کمی آنے کی امید ہے ۔
پانڈے نے کہا کہ ضلع کپوارہ میں سب سے زیادہ ملی ٹنسی رہی ہے اور یہاں کے لوگوں کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا ہے لیکن اس علاقے کے لوگ اب سمجھ گئے ہیں جو باقی لوگوں کے لئے بھی ایک مثال ہے ۔انہوں نے کہا کہ جن نوجوانوں نے بندوق اٹھائے ہیں ان کو چاہئے کہ وہ قومی دھارے میں واپس آئیں اور ملک و قوم کی ترقی کے لئے کام کریں۔
فوجی کمانڈر کا کہنا تھا کہ خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے مرکزی حکومت نے کئی پروجیکٹس متعارف کئے ہیں۔
پانڈے نے کہا’’ہم خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے کام کر رہے ہیں کیونکہ خواتین جتنی زیادہ با اختیار ہوں گی اتنا ہی ان کا خاندان خوش ہوسکتا ہے ‘‘۔
پندرہویں کور کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اس کیلئے مرکزی حکومت نے کئی پروجیکٹس متعارف کئے ہیں اور جہاں جہاں ممکن ہوتا ہے ہم ان کو عملی شکل دے رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم کاجموں دورہ :کثیر سطحی سکیورٹی بندوست

Next Post

سنجواں جھڑپ میںجاں بحق اے ایس آئی کو لیفٹیننٹ گورنر کا خراج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
بجٹ کی موثر عمل آوری کے اقدامات کا جائزہ

سنجواں جھڑپ میںجاں بحق اے ایس آئی کو لیفٹیننٹ گورنر کا خراج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.