جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سنجواں جھڑپ میںجاں بحق اے ایس آئی کو لیفٹیننٹ گورنر کا خراج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-23
in اہم ترین
A A
بجٹ کی موثر عمل آوری کے اقدامات کا جائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر//
جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سنجوان جموں میں انکاؤنٹر کے دوران جان بحق ہونے والے سینٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس( سی آئی ایس ایف) کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔
بتادیں کہ سنجوان جموں میں جمعے کی صبح ایک انکاؤنٹر کے دوران جیش محمد سے وابستہ دو جنگجو مارے گئے جبکہ سی آئی ایس ایف کے ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر ایس پی پاٹل جان بحق اور دو دیگر اہلکار زخمی ہوگئے ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے اپنے ایک ٹویٹ میں جاں بحق افسر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا’میں بھارت کے اس بہادر بیٹے اور سی آئی ایس ایف کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر ایس پی پاٹل کو سلام پیش کرتا ہوں جس نے سجواں جموں میں دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے دوران عظیم قربانی پیش کی‘۔
سنہانے ٹویٹ میں مزید کہا’’ان کی بہادری کو فراموش نہیں کیا جائے گا اور ہم پسماندگان کے ساتھ اظہار ہمدردی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مقامی نوجوانوں کی جنگجو صفوں میں بھرتی میں کمی آئی ہے :لیفٹیننٹ جنرل پانڈے

Next Post

۴۰ گھنٹہ طویل بارہمولہ معرکہ تین جنگجوؤں کی ہلاکت پر منتج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
۴۰ گھنٹہ طویل بارہمولہ معرکہ تین جنگجوؤں کی ہلاکت پر منتج

۴۰ گھنٹہ طویل بارہمولہ معرکہ تین جنگجوؤں کی ہلاکت پر منتج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.