پیر, جولائی 20, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

وادی میں کورونا وائرس کا کوئی نیا کیس درج نہیں ‘ جموں میں ۹ ریکارڈ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-23
in مقامی خبریں
A A
مثبت کیسوں میں مزید کمی ،۲۱ نئے کیس سامنے آئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

جموں//
جمو ں کشمیر میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے۹نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیںجن کا تعلق جموں صوبے سے ہے۔
وادی سے آج کورونا وائرس کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا ہے ۔
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مثبت معاملات کی کل تعداد۴لاکھ۵۳ہزار۹۷۵تک پہنچ گئی ہے‘جن میں سے۵۵(صوبہ جموں میں۲۳؍اور کشمیر صوبے میں۳۲)سر گرم معاملات ہیں۔اَب تک۴لاکھ۴۹ہزار۱۶۹؍اَفراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔
بیان کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران آج ضلع وار کووِڈمثبت معاملات کی رِپورٹ فراہم کرتے ہوئے صوبہ کشمیر کے کسی بھی اَضلاع سے مثبت معاملات کی کوئی رِپورٹ نہیں ہے۔
البتہ ضلع جموںمیں ۸؍ او رضلع راجوری میں ایک نیا معاملہ سامنے آیا ہے ۔اودھمپور ، کٹھوعہ ،ڈوڈہ ، سانبہ ،کشتواڑ ، پونچھ ، رام بن اور رِیاسی اضلاع سے کسی مثبت معاملے کی کوئی رِپورٹ نہیں آئی ہے۔
بیان کے مطابق گزشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے کوئی تازہ موت درج نہیں ہو ئی ۔اب تک جموںکشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد۴۷۵۱تک پہنچ گئی ،جن میں سے ۲۴۲۳کا تعلق کشمیر صوبہ سے اور۲۳۲۸کاتعلق جموں صوبہ سے ہے۔
اِسی دوران آج مزید۹؍اَفراد شفایاب ہوئے ہیںجن میں ایک جموں صوبہ سے اور۸ کا تعلق صوبہ کشمیر سے ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سنجواں معرکہ ’:ہم نے سوچا کہ شاید اب ہم ایک دوسرے کو دوبارہ نہیں دیکھیں گے ‘

Next Post

برف باری اور بارشوں سے شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری

برف باری اور بارشوں سے شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.