بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

وائٹ ہا وس میں نجی تقریب میں مودی اور بائیڈن کے درمیان’اہم بات چیت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-22
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
وائٹ ہا وس میں نجی تقریب میں مودی اور بائیڈن کے درمیان’اہم بات چیت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

‘

نئی دہلی/واشنگٹن/۲۲جون

وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے دورہ امریکہ کے دوسرے مرحلے میں بدھ کی شام وائٹ ہا ¶س میں ایک نجی تقریب کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن اور خاتون اول جل بائیڈن کے ساتھ ’کئی موضوعات پر اہم پر بات چیت‘ کی۔

متعلقہ

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

امریکی صدر بائیڈن کی جانب سے وزیر اعظم مودی کے لیے وائٹ ہا ¶س میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ مسٹر مودی نے امریکی خاتون اول بائیڈن کو 7.5 کیرٹ لیب سے تیار کیا ہوا ہیرا تحفہ میں دیا۔ مسٹر مودی نے مسٹر بائیڈن کو صندل کا ایک خصوصی باکس پیش کیا۔ جسے جے پور، راجستھان کے ایک کاریگر نے بنایا تھا۔ چندن کی لکڑی کرناٹک کے میسور سے لائی گئی تھی اور اسے خوبصورتی سے نقش کیا گیا ہے ۔

مودی نے امریکی صدر کو اپنشدوں پر مبنی کتاب ….’دی ٹین پرنسپل اپنشد‘پیش کی۔ انگریزی میں یہ پرانی کتاب پروہت سوامی اور ڈبلیو بی اٹس نے لکھی ہے اور اس کا پہلا ایڈیشن 1937 میں فیبر اینڈ فیبر لمیٹڈ، لندن نے شائع کیا تھا۔

اس موقع پر صدر بائیڈن نے ولیم بٹلر اٹس کی نظموں سے اپنی محبت کا اظہار بھی کیا۔اٹس ہندوستان کے پرستار تھے ۔

وزیر اعظم مودی نے ذاتی گفتگو کے بعد ایک ٹویٹ میں اپنے میزبانوں کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا “میں آج وائٹ ہا ¶س میں ہوں۔ میری میزبانی کے لیے صدر جو بائیڈن اور خاتون اول جِل بائیڈن کا شکریہ۔ ہم نے کئی موضوعات پر اہم بات چیت کی۔

ایک ٹویٹ میں، وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی نے کہا “وزیراعظم نریندر مودی، امریکی صدر جو بائیڈن، ڈاکٹر جل بائیڈن اور خاندان کے ایک نجی تقریب میں شرکت کے لیے وائٹ ہا ¶س پہنچے ۔

انہوں نے کہا کہ یہ دونوں ممالک کے سرکردہ رہنما ¶ں کے لیے دوستی کے قریبی رشتوں کو بانٹتے ہوئے ایک دوسرے کے ساتھ خصوصی لمحات کا ایک اہم موقع ہے ۔

دونوں ممالک کے سرکردہ رہنما ¶ں کے درمیان یہ ملاقات جمعرات کو دونوں فریقوں کے درمیان دو طرفہ بات چیت اور وزیر اعظم مودی کے اعزاز میں امریکی صدر اور خاتون اول جل بائیڈن کی طرف سے ایک رسمی سرکاری عشائیہ سے قبل ہوئی ہے ۔

امریکی دورے کے پہلے مرحلے میں وزیر اعظم نے نیویارک میں یوگا کے عالمی دن کے موقع پر اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں یوگا کیمپ سمیت دیگر تقریبات میں شرکت کی اور وہاں سے وہ واشنگٹن

پہنچے ۔

 

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر‘ جموں قومی شاہراہ مرمتی کام کے پیش نظر جمعہ کو بند رہے گی:ٹریفک حکام

Next Post

دفعہ ۳۷۰ عارضی تھی‘ پھر بھی ۷۰ برسوں تک برقرار رہی :نائب صدر ہند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا
تازہ تریں

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

2025-07-09
بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط
تازہ تریں

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

2025-07-09
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

’کشمیر میں عام لوگ دہشت گردی کیخلاف ہیں‘

2025-07-09
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
ٹاپ سٹوری

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

2025-07-06
تازہ تریں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

2025-07-06
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
تازہ تریں

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

2025-07-06
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘
ٹاپ سٹوری

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

2025-07-05
Next Post
دفعہ ۳۷۰ عارضی تھی‘ پھر بھی ۷۰ برسوں تک برقرار رہی :نائب صدر ہند

دفعہ ۳۷۰ عارضی تھی‘ پھر بھی ۷۰ برسوں تک برقرار رہی :نائب صدر ہند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.