جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سوشل میڈیا پلیٹ فارموں کا غلط استعمال‘وادی میں ایس آئی اے کے چھاپے

’ان پلیٹ فارموں کی وساطت سے علیحد گی پسندی اور بھارت مخالف جذبات کو پھیلایا جارہاتھا‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-21
in مقامی خبریں
A A
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جموں وکشمیر پولیس کی سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) کشمیر نے منگل کی صبح وادی کشمیر کے۴؍اضلاع میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے ۔
یہ چھاپے سوشل میڈیا پلیٹ فارموں کے غلط استعمال کے سلسلے میں درج ایک کیس کے تحت مارے گئے ۔
ایجنسی کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایس آئی اے کشمیر نے منگل کے روز کپوارہ، اننت ناگ، پلوامہ اور سرینگر میں۶مقامات پر چھاپے مارے ۔
ترجمان نے کہا کہ پولیس اسٹیشن ایس آئی اے / سی آئی کے میں سوشل میڈیا کے غلط استعمال جیسے غیر قانونی و علیحدگی پسند سرگرمیاں انجام دینے کے سلسلے میں درج ایک کیس زیر نمبر۲۰۲۳/۵میں جاری تحقیقات کے تحت یہ چھاپے مارے گئے ۔
بیان میں کہا گیا’’یہ کیس ایس آئی اے نے ہندوستان میں قائم سوشل میڈیا اداروں کے خلاف درج کیا تھا جو غیر ملکی اداروں کے ساتھ مل کر ہندوستان کے خلاف نفرت پھیلا رہے ہیں اور دہشت گردی کی سرگرمیوں کو فروغ دے رہے ہیں‘‘۔
ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ ایس آئی اے اہلکاروں کی طرف سے علی الصبح تلاشی کارروائیاں انجام دینے کا مقصد سوشل میڈیا پلیٹ فارموں کی وساطت سے علیحد گی پسندی اور بھارت مخالف جذبات کو پھیلانے میں ملوث افراد اور گرہوں کو بے نقاب کرنا تھا۔
بیان میں کہا گیا’’شناخت شدہ اداروں پر شک ہے کہ وہ اپنے مذموم ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے غیر ملکی ساتھیوں کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں جس میں دہشت گردی کی کارروائیوں کو اکسانا اور ان کی حمایت کرنا شامل ہے ‘‘۔
بیان کے مطابق علاوہ ازیں یہ ادارے سرکاری ملازموں کا نشانہ بنا کر ان کے قانونی فرائض کی انجام دہی میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں۔
ایجنسی کے بیان میں مزید کہا گیا’’تلاشیوں کے دوران کافی ڈیجیٹل اور جسمانی شواہد جیسے موبائل فونز، سم کارڈز وغیرہ ضبط کئے گئے ان شواہد کا ملزم افراد اور اداروں کے خلاف ایک مضبوط مقدمہ بنانے کیلئے باریک بینی سے تجزیہ کیا جائے گا جس کے بعد قانونی کارروائی کو یقینی بنایا جائے گا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سانبہ میں سڑک حادثہ خواتین اور بچوں سمیت ۱۹زخمی

Next Post

بڈگام میںپی ڈی ی ملازم کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
بڈگام میں بارہ سالہ بچہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

بڈگام میںپی ڈی ی ملازم کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.