منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دل کا دورہ پڑنے سے کیمبیل کی حالت اب بھی تشویشناک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-23
in کھیل
A A
دل کا دورہ پڑنے سے کیمبیل کی حالت اب بھی تشویشناک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

لندن//
نیدرلینڈ کے کوچ ریان کیمبیل کی حالت تشویشناک ہے اور انہیں برطانیہ کے رائل اسٹاک اسپتال میں رکھا گیا ہے کیمبیل کو گزشتہ ہفتے دل کا دورہ پڑا تھا کیمبل کے اہل خانہ نے جمعہ کی صبح ایک بیان جاری کرتے ہوئے آسٹریلیا کے سابق وکٹ کیپر کی موجودہ حالت کے بارے میں اپ ڈیٹ دیا خاندان نے لکھا، "ریان کو گزشتہ ہفتے کئی کارڈک اریسٹ پڑے تھے اوربرطانیہ کے رائل اسٹاک اسپتال میں ان کی حالت ابھی بھی تشویشناک ہے، جہاں 24 گھنٹے ان کی دیکھ بھال کی جارہی ہے۔ وہ ابھی بھی بیہوش ہیں اورہفتے کے آخرتک وہ ایسے ہی رہ سکتے ہیں۔ واقعی اسپتال میں ناقابل یقین عملے کا شکریہ ادا کرنا کم ہی ہوگا، جن کی مہارت اور دیکھ بھال کی کوئی حد نہیں ہے۔”
ہمارا خاندان تمام دوستو اورپوری دنیا میں تعاون اور محبت دینے والے تمام حامیوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہے۔ آپ سب جانتے ہیں کہ تمام پیغامات کا جواب دینا ناممکن ہے، لیکن ہم واقعی آپ کی تعریف کرتے ہیں کہ آپ انہیں اپنے احساسات اوردعاوں میں رکھتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ثانیہ مرزا کے موسم سرما میں بہار کے مزے

Next Post

ممبئی انڈینز چھوٹے گروپوں میں تقسیم ہونے لگی ہے : کرس لِن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

2026-09-15
ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا
کھیل

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

2026-09-15
کھیل

الیگزینڈر زویریو بنے یو ایس اوپن کے نئے بادشاہ

2026-09-15
کھیل

نقوی سے ٹرافی نہ لینے کے فیصلے کی اطلاع اے سی سی کو پہلے ہی دے دی گئی تھی: دیوجیت سیکیا

2026-09-15
کھیل

ٹیم کی فیلڈنگ میں بہتری کی گنجائش ہے: مجمدار

2026-09-15
ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
Next Post
ممبئی انڈینز چھوٹے گروپوں میں تقسیم ہونے لگی ہے : کرس لِن

ممبئی انڈینز چھوٹے گروپوں میں تقسیم ہونے لگی ہے : کرس لِن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.