جمعرات, جولائی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

وزیر اعظم مودی امریکہ کے سرکاری دورے پر روانہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-20
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
وزیراعظم مودی نے ملک بھر میں کووڈ کی صورتحال اور ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

نئی دہلی/ 20 جون
وزیر اعظم نریندر مودی نے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ ان کے امریکی دورے سے دونوں ممالک کے درمیان جمہوریت، تنوع اور آزادی کی مشترکہ اقدار پر مبنی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے ۔
مودی نے کہا میں صدر جوزف بائیڈن اور خاتون ڈاکٹر جِل بائیڈن کی دعوت پر امریکہ کے سرکاری دورے پر جار ہا ہوں۔ یہ خصوصی دعوت ہماری دونوں جمہوریتوں کے درمیان شراکت داری کے جوش اور ولولے کی عکاسی ہوتی ہے ۔
مودی نے کہا کہ میں اپنے دورے کا آغاز نیو یارک سے کروں گا ، جہاں میں 21 جون کو اقوام متحدہ کے صدر دفاتر پر اقوام متحدہ کی قیادت اور بین الاقوامی برادری کے ارکان کے ساتھ یوگا کا بین الاقوامی دن منا¶ں گا۔ میں اس خاص جشن کے انعقاد کا اُس مقام پر منائے جانے کا منتظر ہوں، جہاں دسمبر 2014 میں یوگا کا بین الاقوامی دن کو تسلیم کئے جانے پر بھارت کی تجویز کی حمایت کی گئی تھی۔
وزیر اعظم کاکہنا تھا” اس کے بعد میں صدر بائیڈن سے ملنے کے لئے واشنگٹن ڈی سی کے لئے روانہ ہو جا¶ں گا، جہاں ملاقات کا مجھے کئی مرتبہ موقع ملا ہے اور امریکہ کا میرا آخری سرکاری دورہ ستمبر 2021 میں ہوا تھا۔ یہ دورہ ہماری شراکت داری کی گہرائی اور تنوع کو مزید وسعت دینے کا ایک موقع ہوگا“۔
وزیراعظم نے مزید کہا کہ ہند – امریکہ تعلقات کثیر جہتی ہیں، جس میں بہت سے شعبوں میں تعلقات میں مزید اضافہ ہوا ہے ۔ امریکہ اشیاءاور خدمات میں بھارت کا سب سے بڑا تجارتی ساجھیدار ہے ۔ ہم سائنس و ٹیکنالوجی ، تعلیم ، صحت ، دفاع اور سکیورٹی کے شعبوں میں قریبی اشتراک کررہے ہیں۔انہوں نے کہا” اہم اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیوں میں پہل نے ایک نئی جہت کا اضافہ کیا ہے اور دفاعی صنعتی تعاون ، خلائ، ٹیلی مواصلات، کوانٹم ، مصنوعی ذہانت اور بائیو ٹیک کے شعبوں میں اشتراک کو وسیع کیا ہے ۔ ہم دونوں ممالک ایک آزاد ، کھلے اور شمولیت والے بھارت‘ بحر الکاہل کے مشترکہ ویژن میں اضافہ کرنے کے لئے بھی اشتراک کر رہے ہیں“۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نائب صدر جمہوریہ کا 22 جون کو دورہ جموں وکشمیر

Next Post

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں: بی جے پی تیاریوں میں مصروف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرینگر ایئر بیس پر اپ گریڈڈ مگ 29 لڑاکا طیاروں کا ایک سکواڈرن تعینات
تازہ تریں

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

2025-07-10
تازہ تریں

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

2025-07-10
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
تازہ تریں

وادی میںجاری بارشوں سے شدید گرمی کی لہر سے لوگوں کو راحت 

2025-07-10
اسکولوں کے اوقات کار پر نظر ثانی کاامکان
ٹاپ سٹوری

اسکولوں کے اوقات کار پر نظر ثانی کاامکان

2025-07-10
کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا
تازہ تریں

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

2025-07-09
بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط
تازہ تریں

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

2025-07-09
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

’کشمیر میں عام لوگ دہشت گردی کیخلاف ہیں‘

2025-07-09
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
ٹاپ سٹوری

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

2025-07-06
Next Post
ڈانگری میں دونوں واقعات کی تحقیقات این آئی اے کو سپرد :وزیر داخلہ

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں: بی جے پی تیاریوں میں مصروف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.