اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

گیا میں بی جے پی لیڈر کے گھر پر بدمعاشوں نے بم سے کیا حملہ ، کوئی جانی نقصان نہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-01
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

گیا، 31 مئی (یو این آئی) گیا ضلع کے ڈوبھی تھانہ علاقے کے مونی گا[؟]ں باشندہ بی جے پی لیڈر سنتوش گپتا کے گھر پربدمعاشوں نے دیر رات بم سے حملہ کیا۔
پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ بدمعاشوں نے دیر رات بی جے پی لیڈر سنتوش گپتا کی رہائش گاہ پر بم سے حملہ کیا۔ تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ لیکن گھر کے شیشے اور کھڑکیوں کو نقصان پہنچا ہے ۔ اطلاع ملتے ہی ڈوبھی تھانے کی پولیس موقع پر پہنچی اور معاملے کی جانچ شروع کردی۔ یہ سارا واقعہ سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہو گیا ہے جس کی بنیاد پر پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے ۔ سنتوش گپتا بی جے پی کے لیڈر ہیں اور اس سے قبل ضلع نائب صدر کے عہدہ پر فائز رہ چکے ہیں۔
اس حوالے سے بی جے پی رہنما سنتوش گپتا نے بتایا کہ وہ کل دیر رات گھر میں سو رہے تھے کہ اچانک انہوں نے دھماکے کی آواز سنی۔ جرائم پیشہ افراد کی جانب سے گھر پر یکے بعد دیگرے چار بم پھینکے گئے ۔ اس کے بعد بدمعاش ایک جھولا چھوڑ کر فرار ہو گئے ۔ جس میں پولیس نے دو زندہ بم برآمد کیا ہے ۔ پورے واقعے کی ویڈیو گھر میں نصب سی سی ٹی وی میں قید ہوگئی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس کو اطلاع دی گئی جس کے بعد پولیس نے گھر پہنچ کر زندہ بم برآمد کرکے ناکارہ بنا دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پنچایت انتخابات سے قبل وزیر اعظم۔امت شاہ اور نڈا بنگال کا دورہ کریں گے

Next Post

راہل بیرون ملک جا کر ہندوستان کا جھنڈا لگاکر ہندوستان کو کر رہے ہیں بدنام: شاہنواز حسین

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
شاہنواز حسین نے آبروریزی کے الزام کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا

راہل بیرون ملک جا کر ہندوستان کا جھنڈا لگاکر ہندوستان کو کر رہے ہیں بدنام: شاہنواز حسین

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.