ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مورمو سے پارلیمنٹ ہاؤس کا افتتاح نہ کرانا اعلیٰ آئینی عہدے کی توہین: راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-24
in قومی خبریں
A A
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی کے نئی تعمیر شدہ پارلیمنٹ ہاوس کے افتتاحی پروگرام کے سلسل میں جاری سیاست میں شدت کے درمیان کانگریسی لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ صدر دروپدی مورمو کو پارلیمنٹ کی نئی تعمیر شدہ عمارت کا افتتاح کرنے کی اجازت نہ دینا ملک کے اعلیٰ آئینی عہدے کی توہین ہے ۔
مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا، صدر کو پارلیمنٹ کا افتتاح نہ کروانااور نہ ہی انہیں تقریب میں بلانا- یہ ملک کے اعلیٰ آئینی عہدے کی توہین ہے ۔ پارلیمنٹ انا کی اینٹوں سے نہیں بنتی، یہ آئینی اقدار سے بنتی ہے ۔
کانگریس کے کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے کہا، پارلیمنٹ میں ‘جمہوریت’ کی شہنائی بجنی چاہیے ، لیکن جب سے خود ساختہ وشوا گرو آئے ہیں ‘اجارہ داری’کی توپ چلائی جا رہی ہیں۔عمارت نہیں نیت بدلو۔
پارٹی کے قومی سکریٹری اور کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے داخلی انچارج ونیت پونیا نے کہا، نئی پارلیمنٹ عمارت کے افتتاح کے لیے صدر اور نائب صدر کو مدعو نہ کرنا نہ صرف ان کا نہیں، ملک کے آئین اور ہر شہری کی توہین ہے ۔ تکبر اور انتہائی تنگ نظری کی ایک غلط روایت کی شروعات ہے ….کیا اس کا احساس کرانے کی ہمت کسی بھی وزیر کے پاس نہیں ہے ۔
اس سے قبل اپوزیشن کی 19 جماعتوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کی تعمیر میں اپوزیشن اور عوام کی رائے نہ لینے اور صدر مملکت کو افتتاح سے دور رکھنے کو جمہوریت کی توہین بتاتے ہوئے افتتاحی تقریب کے بائیکاٹ کا اجتماعی اعلان کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ای ڈی نے ایم پی سنجے سنگھ کے معاوںوں کے احاطے کی تلاشی لی

Next Post

ریاستی حکومت بی ایس ایف کے تئیں حساس رخ اپنائے : دھنکھڑ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب

ریاستی حکومت بی ایس ایف کے تئیں حساس رخ اپنائے : دھنکھڑ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.