جمعہ, جون 2, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ای ڈی نے ایم پی سنجے سنگھ کے معاوںوں کے احاطے کی تلاشی لی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-24
in قومی خبریں
A A
ای ڈی نے بالی وڈ اداکارہ فرنینڈس کے 7 کروڑ کا اثاثہ ضبط کیا

Enforement

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

چین میں 600 سالہ قدیم مسجد کے گنبد اور مینار کو شہید کردیا گیا

خواتین کھلاڑیوں کے الزامات میں گھرے لیڈر کو حکومت بچا رہی ہے : کانگریس

نئی دہلی//عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے رہنما اور راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے بدھ کو الزام لگایا کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے مبینہ دہلی شراب پالیسی معاملے میں ان کے دو معاونین کے گھر کی تلاشی لی۔
مسٹر سنگھ نے ٹویٹ کیاکہ ”میں مودی کی آمریت کے خلاف لڑ رہا ہوں۔ ای ڈی کی فرضی جانچ پورے ملک کے سامنے بے نقاب۔ کچھ نہ ملنے پر ای ڈی نے اپنی غلطی مان لی، اس لیے آج اس نے میرے ساتھیوں اجیت تیاگی اور سرویش مشرا کے گھر پر چھاپہ مارا۔’’
سرویش کے والد کینسر میں مبتلا ہیں۔ یہ ظلم کی انتہا ہے ۔ چاہے آپ جتنی بھی اذیتیں دیں، لڑائی جاری رہے گی۔”
اپنے ٹویٹر ہینڈل پر پوسٹ کردہ ایک ویڈیو پیغام میں اے اے پی لیڈر نے ای ڈی کے چھاپوں پر مرکز پر طنز کیا اور الزام لگایاکہ "حکومت ای ڈی کا غلط استعمال کر رہی ہے ۔ ہم ای ڈی کے غلط استعمال کو بے نقاب کریں گے ، لڑائی جاری رہے گی۔”

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آزادی کے وقت اقتدار کی منتقلی کی علامت ‘سینگول’ کوپارلیمنٹ ہاؤس میں نصب کیا جائے گا: شاہ

Next Post

مورمو سے پارلیمنٹ ہاؤس کا افتتاح نہ کرانا اعلیٰ آئینی عہدے کی توہین: راہل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین سے نمٹنے کیلئے فوری، طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری :اسٹریٹجک تجزیہ کار
قومی خبریں

چین میں 600 سالہ قدیم مسجد کے گنبد اور مینار کو شہید کردیا گیا

2023-06-01
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
قومی خبریں

خواتین کھلاڑیوں کے الزامات میں گھرے لیڈر کو حکومت بچا رہی ہے : کانگریس

2023-06-01
راہل کی معافی مانگنے کے مطالبے اور اڈانی گروپ کے معاملے کی تحقیقات پر تعطل برقرار
قومی خبریں

‘وزیراعظم مودی سمجھتے ہیں کہ وہ خدا سے زیادہ جانتے ہیں’: راہل گاندھی

2023-06-01
مجھے بتایا گیا تھا کہ کشمیر میں مجھ پر گرینیڈ پھینکا جائے گا :راہل
قومی خبریں

راہل امریکہ میں کانگریس اور جمہوریت کی مضبوطی پر کریں گے بات

2023-06-01
شاہنواز حسین نے آبروریزی کے الزام کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا
قومی خبریں

راہل بیرون ملک جا کر ہندوستان کا جھنڈا لگاکر ہندوستان کو کر رہے ہیں بدنام: شاہنواز حسین

2023-06-01
قومی خبریں

گیا میں بی جے پی لیڈر کے گھر پر بدمعاشوں نے بم سے کیا حملہ ، کوئی جانی نقصان نہیں

2023-06-01
وزیر داخلہ کا دورہ شروع
قومی خبریں

پنچایت انتخابات سے قبل وزیر اعظم۔امت شاہ اور نڈا بنگال کا دورہ کریں گے

2023-06-01
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

منی پور معاملے پر کانگریس لیڈروں کی صدر سے ملاقات

2023-05-31
Next Post
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل

مورمو سے پارلیمنٹ ہاؤس کا افتتاح نہ کرانا اعلیٰ آئینی عہدے کی توہین: راہل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.