منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

میں جانتاتھا مجھے اس اوور میں وکٹ حاصل کرنا ہے: چہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-20
in کھیل
A A
میں جانتاتھا مجھے اس اوور میں وکٹ حاصل کرنا ہے: چہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

ممبئی// ہیٹ ٹرک سمیت پانچ وکٹوں کے ساتھ پلیئر آف دی میچ بننے والے لیگ اسپنر یزویندر چہل نے میچ کے بعد کہا، ’’میں جانتا تھا کہ مجھے اس اوور میں وکٹ لینا ہے، اس لیے میں نے گیند کو آف اسٹمپ سے باہر رکھنے کا منصوبہ بنایا میں نےکل ہی کوچ اور کپتان سے بات چیت کی تھی۔ ہیٹ ٹرک گیند پرمیں جانتاتھا کہ کمنز گوگلی کا انتظار کر رہے تھے۔ مجھے گوگلی گیند پر چھکا لگاتھا اور میں خطرہ مول نہیں لینا چاہتا تھا۔ میں صرف ڈاٹ بال کرنا چاہتا تھا۔ (لکھنؤ کے خلاف ہیٹرک گیند پر چھوٹے کیچ پر) یہ کرکٹ میں ہوتارہتا ہے۔

راجستھان رائلز کے کپتان سنجو سیمسن نے آخری اوور میں سات رنز سے جیتنے کے بعد کہا، ’’آئی پی ایل میں قریبی میچ دیکھنے کو ملتے ہیں۔ ایسی حالت میں آپ کو پرسکون رہ کر یقین رکھنے کی ضرورت ہے۔ آپ کو میچ کے رخ کو سمجھنا ہوتاہےاور صحیح مواقع کو اپنے حق میں کرنا ہوتا ہے۔ کولکاتہ ایک مضبوط ٹیم ہے۔ ہمیں کبھی نہیں لگا کہ ہم میچ میں آگے تھے۔ پوری دنیا جانتی ہے کہ یزویندر اور اشون کیا کر سکتے ہیں۔ تاہم، میں رسل کے خلاف اشون کی وہ جادوئی گیند اور دیو دت کی بلے بازی کی تعریف کرنا چاہتا ہوں۔ اوبید جانتے ہیں کہ کیاکرناہے اور مجھے انہیں زیادہ کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ہے۔

آخری اوور کرنے والے تیز گیند باز اوبید میک کوئے نے کہا، ’’پچھلے سال انجری کے بعد یہ میرا پہلا میچ تھا۔ میں پچھلے کچھ مہینوں سےمحنت کر رہا تھا اور اس کا پھل مجھے ملا۔ میں نے اپنی طاقت پر بھروسہ کیا۔ اگرچہ میں نے میچ نہیں کھیلا لیکن میں نیٹ میں میچ کی ہی طرح پریکٹس کرتا تھا۔ میں جانتا تھا کہ بلے باز طاقت کا استعمال کریں گے اس لیے میں لیگ سائیڈ پر سست رفتاری سے گیند ڈالنا چاہتاتھا۔ ہیٹمائر مجھے مشورہ دے رہے تھے۔

متعلقہ

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کورونا کی زد میں دہلی کیپٹلس ، مچل مارش کورونا سے متاثر

Next Post

کارتک ہندوستان کے لیے عالمی کپ کھیلنا چاہتے ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

2026-09-15
ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا
کھیل

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

2026-09-15
کھیل

الیگزینڈر زویریو بنے یو ایس اوپن کے نئے بادشاہ

2026-09-15
کھیل

نقوی سے ٹرافی نہ لینے کے فیصلے کی اطلاع اے سی سی کو پہلے ہی دے دی گئی تھی: دیوجیت سیکیا

2026-09-15
کھیل

ٹیم کی فیلڈنگ میں بہتری کی گنجائش ہے: مجمدار

2026-09-15
ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
Next Post
کارتک ہندوستان کے لیے عالمی کپ کھیلنا چاہتے ہیں

کارتک ہندوستان کے لیے عالمی کپ کھیلنا چاہتے ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.