اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر روایتی ورثے اور جدید ٹیکنالوجی کا ایک عجیب امتزاج :ر سنگھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-24
in اہم ترین
A A
سرینگر روایتی ورثے اور جدید ٹیکنالوجی کا ایک عجیب امتزاج :ر سنگھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر//
وزیر اعظم کے دفتر میں وزیر مملکت ‘ڈاکٹر جتندر سنگھ کا کہنا ہے کہ سری نگر میں جی ٹونٹی اجلاس منعقد کرنے کی اہمیت یہ ہے کہ یہ شہر روایتی ورثے اور جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ جدید انفراسٹرکچر کا ایک عجیب امتزاج ہے ۔
سنگھ نے کہا کہ بھارت کے چیلنجز، خدشات اور معیارات عالمی نوعیت کے ہیں اور ہماری ترقی بھی عالمی ہونی چاہئے ۔
مرکزی وزیر نے ان باتوں کا اظہار منگل کو یہاں ایس کے آئی سی سی میں منعقد ہو رہے جی ٹونٹی اجلاس سے اپنے خطاب کے دوران کیا۔انہوں نے کہا’’جہاں تک معیشت، موحولیات اور سماج کے تئیں ذمہ داری کا تعلق ہے تو بھارت عالمی سطح پر اپنی ذمہ داری کو شیئر کرنے کیلئے تیار ہے ‘‘۔
سنگھ کا کہنا تھا’’آج جب ہم یہاں سرینگر کے خوبصورت مقام پر مل رہے ہیں تو ہمارے اندر یہ گہرا احساس ہے کہ ہم سب گلوب کا ایک حصہ ہیں بھارت کے چیلنجز، خدشات اور معیارات عالمی نوعیت کے ہیں اور ہماری ترقی بھی عالمی ہونی چاہئے ‘‘۔
مرکزی وزیر نے کہا کہ یہ وجہ ہے کہ ہمارے وزیر اعظم نریندر مودی موحولیاتی چلینجز کے تئیں متفکر ہیں۔
سنگھ نے کہا کہ سرینگر میں جی ٹونٹی اجلاس منعقد ہونے کی اہمیت یہ ہے کہ یہ شہر روایتی ورثے اور جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ جدید انفراسٹرکچر کا ایک عجیب امتزاج ہے ۔انہوں نے کہا کہ کشمیر فارسی کے ساتھ ساتھ سنسکرت کے علم و ادب کا ایک قدیم گہوارہ ہے اور یہاں قالین بافی سے لے کر شال بافی تک مختلف النوع کاریگری موجود ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ اس کے علاوہ ہمارے پاس اپ گریڈ شدہ جدید انفراسٹرکچر پروجیکٹس ہیں۔
سنگھ نے کہا کہ ہمارے پاس دنیا کا سب سے اونچا ریلوے پل ہے جو ایفل ٹاور سے بھی ۳۵میٹر اونچا ہے ۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں سری نگر ،جموں قومی شاہراہ پر ایشیا کی سب سے بڑی دو سمتی روڈ ٹنل ہے ۔
اس موقع پر مرکزی وزیر سیاحت جی کے ریڈی نے کہا کہ مجھے یہ دیکھ بہت خوشی ہوئی کہ ٹورزم ورکنگ گروپس اچھی سمت میں ترقی پذیر ہیں۔انہوں نے کہا’’مجھے یقین ہے کہ جی ٹونٹی کے تمام ممبران، مدعو ممالک اور بین الاقوامی تنظییوں کی مشترکہ کاوشوں کے نتیجے میں سیاحت کی صنعت کے دوام کے لئے جامع، عمل پر مبنی اور فیصلہ کن رہنما خطوط حاصل ہوں گے ‘‘۔
ریڈی کا کہنا تھا کہ میں پر امید ہوں کہ جی ٹونٹی مندوبین ملک میں جہاں بھی جائیں گے تو لوگ ان کے ساتھ فیملی جیسا سلوک کریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھارت کی جی ٹونٹی صدارت کی مکمل حمایت کرتے ہیں :چانگ جیبوک

Next Post

کشمیر بھارت کا حصہ‘ پاکستان کو اس پر بات کرنے کا حق نہیں :ریڈی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
پاکستان کو کشمیر پر بات کرنے کا حق نہیں ‘اپنے مسائل پر توجہ دے:ریڈی

کشمیر بھارت کا حصہ‘ پاکستان کو اس پر بات کرنے کا حق نہیں :ریڈی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.