منگل, جولائی 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

زرد وارننگ جاری:۲۶مئی تک موسم خراب رہنے کا امکان

میدانی علاقوں میں بارشیں اور بالائی علاقوں برفباری متوقع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-24
in اہم ترین
A A
اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برف فباری‘بارشوں کا امکان

Rain

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

سرینگر//
محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں۲۶مئی تک میدانی میدانی علاقوں میں بارشوں جبکہ بالائی علاقوں میں برف باری کی پیش گوئی کردی ہے ۔
متعلقہ محکمے نے۲۳سے۲۶مئی تک’زرد وارننگ‘(یعنی خبر دار رہیں) جاری کی ہے ۔
محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں۲۳ مئی کی دوپہر سے ہی گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ وادی کے میدانی علاقوں میں۲۶مئی تک گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشیں ہوسکتی ہے اور اس دوران کہیں کہیں ژالہ باری بھی ہوسکتی ہے اور تیز ہوائوں کے چلنے کے بھی امکانات ہیں۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ اس دوران وادی کے بالائی علاقوں میں درمیانی سے بھاری برف باری ہونے کا بھی امکان ہے ۔انہوںنے کہا کہ بعد ازاں۲۷سے۲۹مئی تک موسم مجموعی طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے ۔
محکمہ کے ترجمان نے کہا کہ اس ممکنہ موسمی صورتحال کے باعث ندی نالوں میں پانی کا بہائو تیز ہوسکتا ہے اور ژالہ باری سے کہیں کہیں فصلوں کو نقصان ہونے کا بھی اندیشہ ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ قومی شاہراہ، زوجیلا، مغل روڈ، سنتھن ٹاپ وغیرہ پر زمینی ٹرانسپورٹ متاثر رہنے کا بھی امکان ہے ۔
ادھر وادی کے شبانہ درجہ حرارت میں بتدریج بہتری ریکارڈ ہو رہی ہے ۔دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت۸ء۱۴ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت۰ء۱۳ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔
سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت۰ء۹ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت۵ء۹ڈگری سینٹی گرٰڈ ریکارڈ ہوا تھا۔ایک اور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت۲ء۱۰ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت۲ء۶ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔
شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت ۶ء۱۲ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت۴ء۹ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت۸ء۱۰ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت۰ء۹ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔
لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع لیہہ میں کم سے کم درجہ حرارت۰ء۵ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ضلع کرگل میں کم سے کم درجہ حرارت۹ء۹ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 اسکول سے ملحقہ تالاب میں بچہ ڈوب کر ہلاک

Next Post

بھارت کی جی ٹونٹی صدارت کی مکمل حمایت کرتے ہیں :چانگ جیبوک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
بھارت کی جی ٹونٹی صدارت کی مکمل حمایت کرتے ہیں :چانگ جیبوک

بھارت کی جی ٹونٹی صدارت کی مکمل حمایت کرتے ہیں :چانگ جیبوک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.