ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

 اسکول سے ملحقہ تالاب میں بچہ ڈوب کر ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-24
in اہم ترین
A A
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

شوپیاں//
جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع کے سیدو گاؤں میں منگل کو ایک۷سالہ بچہ ایک سرکاری اسکول کے پچھلے حصے میں تالاب میں گر کر ہلاک ہوگیا۔
  پولیس ذرائع نے ایک مقامی خبر رساں ایجنسی  کو بتایا کہ بچے ‘جس کی شناخت سیدو شوپیاں کے فرحان مظفر کے نام سے ہوئی ہے‘ ایک تالاب کے اوپر سے گزررہا تھا اور توازن کھو بیٹھا جس سے وہ ڈوب کر ہلاک ہو گیا۔
  تالاب جسے مقامی لوگ مویشیوں کے لیے پینے کے لیے استعمال کرتے ہیں وہ گورنمنٹ مڈل اسکول سیدو سے ۴۰ فٹ کے فاصلے پر واقع ہے۔
ایک مقامی شخص‘اقبال احمد نے کہا’’ہم نے اسکول کے حکام سے بار بار اسکول کے احاطے میں باڑ لگانے کی درخواست کی تھی لیکن اس پر عمل نہیں ہوا۔ یہ تالاب  گھاس کے میدان کے ساتھ ساتھ ایک اسکول سے ملحق ہے جہاں مویشی اپنی پیاس بجھاتے ہیں‘‘۔‘
  مقامی لوگوں نے مقتول کی لاش کو تالاب سے نکالا۔
  پولیس نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
مقامی لوگوں نے اپنے مطالبے کا اعادہ کیا اور حکام سے اپیل کی کہ وہ اسکول کی باڑ لگائیں جہاں بچوں کو تعلیم دی جارہی ہے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یو پی ایس سی سول سروسز امتحان کے نتائج کا اعلان، اننت ناگ کے نوجوان کو ۷ ویں رینک

Next Post

زرد وارننگ جاری:۲۶مئی تک موسم خراب رہنے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برف فباری‘بارشوں کا امکان

زرد وارننگ جاری:۲۶مئی تک موسم خراب رہنے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.