ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی حکومت اعلی آئینی عہدے کی عزت ووقار کی حدوں کو پار کرنے کا کام کررہی ہے : کھڑگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-23
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے صدرجمہوریہ دروپدی مرمو کے ذریعہ نئی پارلیمنٹ عمارت کا افتتاح نہ کرنے پر حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت برابراعلیٰ آئینی عہدے کی عزت و وقار کو پار کرنے کا کام کر رہی ہے ۔
مسٹر کھڑگے نے کہا کہ ایسا پہلی بار نہیں ہو رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جب پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا گیا تھا تو اس وقت سابق صد جمہوریہ رام ناتھ کووند کو نظر انداز کیا گیا اور اب جب کہ پارلیمنٹ ہاؤس تیار ہے تواس کا افتتاح صدرجمہوریہ کے ذریعے نہیں کرایا جا رہا ہے ۔
کانگریس صدر نے حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا، ‘‘ایسا لگتا ہے کہ مودی حکومت نے دلت اور آدیواسی برادریوں کی شرکت صدارتی انتخابات کے لئے صرف انتخابی وجوہات سے یقینی کی ہے ۔ نئی پارلیمنٹ عمارت کے سنگ بنیاد کی تقریب میں بھی اس وقت کے صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کو مدعو نہیں کیا گیا تھا اور اب صدرجمہوریہ دروپدی مرمو کو بھی نئے پارلیمنٹ ہاؤس کی افتتاحی تقریب میں مدعو نہیں کیا جا رہا ہے ۔’’
انہوں نے کہا کہ ہندوستان کی پارلیمنٹ ملک میں قانون سازوں کا ایک اعلی ادارہ ہے اور صدر جمہور یہ کواس کا اعلیٰ آئینی اختیارحاصل ہے ۔صدرجمہوریہ ملک کا پہلا شہری ہوتا ہے ۔صدرجمہوریہ حکومت، اپوزیشن اور ملک کے ہر شہری کی یکساں نمائندگی کرتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نئی پارلیمنٹ عمارت کا افتتاح صدرجمہوریہ دروپدی مرموکے ذریعہ ہوتا تو جمہوری اقدار اور آئینی وقار کے تئیں حکومت کے عزم کی علامت ہوتا۔
مسٹر کھڑگے نے الزام لگایا، ‘‘مودی حکومت نے بار باراعلی آئینی عہدے کی عزت ووقار کی حدوں کو پار کرنے کا کام کیا ہے ۔ ایسا لگتا ہے کہ بی جے پی-آر ایس ایس حکومت میں صدرجمہوریہ کا دفتر محض علامتی طور پر سمٹ کر رہ گیا ہے ۔’’

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوتھ کانگریس کے سربراہ ہراساں کرنے کے معاملے میں آسام پولیس کے سامنے پیش ہوئے

Next Post

نتیش نے کھڑگے اور راہل سے کی ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
نتیش کمار کی سیکورٹی توڑ کر ایک شخص نے مارا گھونسا، ڈی جی پی کٹہرے میں!

نتیش نے کھڑگے اور راہل سے کی ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.