جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نتیش نے کھڑگے اور راہل سے کی ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-23
in قومی خبریں
A A
نتیش کمار کی سیکورٹی توڑ کر ایک شخص نے مارا گھونسا، ڈی جی پی کٹہرے میں!
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی// اگلے سال مجوزہ عام انتخابات کے پیش نظر اپوزیشن جماعتوں کو متحد کرنے میں مصروف بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے پیر کو یہاں کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور پارٹی لیڈر راہل گاندھی سے ملاقات کرکے اپوزیشن اتحاد سے متعلق تفصیلی بات چیت کی۔
مسٹر کمار شام 4.30 بجے کے قریب 10 راجا جی مارگ پر مسٹر کھڑکے کی رہائش گاہ پہنچے جہاں مسٹر گاندھی اور دیگر لیڈران مسٹر کھڑکے کے ساتھ پہلے ہی ان کا انتظار کر رہے تھے ۔ ملاقات ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی۔
اس میٹنگ کے بعد کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے کہا کہ اپوزیشن پارٹیوں کو ایک پلیٹ فارم پر لانے اور اس سلسلے میں حکمت عملی طے کے لئے اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈروں کی ایک ایج میٹنگ منعقد کی جائے گی جس میں مختلف پارٹیوں کے لیڈران شامل ہوں گے ۔ میٹنگ کب ہو گی اس کے بارے میں اس ہفتے اعلان کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے بنگلورو میں وزیر اعلیٰ سدارامیا کی حلف برداری کی تقریب میں مسٹر کمار کے ساتھ 18 اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈروں نے شرکت کی تھی۔ بنگلورو میں اپوزیشن جماعتوں کے یکجہتی کے مظاہرے کے بعد اس میٹنگ کو اہم قرار دیا جا رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی حکومت اعلی آئینی عہدے کی عزت ووقار کی حدوں کو پار کرنے کا کام کررہی ہے : کھڑگے

Next Post

دہلی امبارکیشن پوائنٹ سے پہلی حج پرواز کی روانگی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت

دہلی امبارکیشن پوائنٹ سے پہلی حج پرواز کی روانگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.