اتوار, جون 4, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

یوتھ کانگریس کے سربراہ ہراساں کرنے کے معاملے میں آسام پولیس کے سامنے پیش ہوئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-23
in قومی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اڈیشہ میں تین ٹرینوں کے آپس میں ٹکرانے سے 261 مسافر ہلاک، 1000 سے زیادہ زخمی

اوڈیشہ ٹرین حادثے کی وجہ سے 100 سے زیادہ ٹرینیں متاثر

گوہاٹی// انڈین یوتھ کانگریس (آئی وائی سی) کے صدر سری نواس بی وی آسام پردیش یوتھ کانگریس (اے پی وائی سی) کی برخاست صدر انگکیتا دتہ کی طرف سے ان کے خلاف درج ہراساں کرنے اور صنفی امتیاز کے معاملے کے سلسلے میں گوہاٹی پولیس کے سامنے پیش ہوئے ہیں۔
مسٹر سری نواس صبح تقریباً 9.30 بجے گوہاٹی پہنچے اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آف پولیس سے ملنے پان بازار پولیس اسٹیشن گئے ۔ تھانے میں ایک پولیس افسر نے ان سے ایک گھنٹے سے زیادہ پوچھ گچھ کی۔ اس کے بعد وہ الوباری میں کریمنل انویسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ (سی آئی ڈی) گئے ، جہاں ان سے تقریباً ایک گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی۔
جب مسٹر سری نواس سے انگکیتا دتہ کی طرف سے ان پر لگائے گئے الزامات کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے عدالتی معاملہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ انہیں عدلیہ پر بھروسہ ہے ۔
پولیس سری سری نواس تھانے پہنچنے پر کانگریس پارٹی کے کارکنوں کے ممکنہ احتجاج اور حمایت کو روکنے کے لئے گوہاٹی پولیس کمشنریٹ نے ہفتہ کو دفعہ 144 کے تحت امتناعی احکامات جاری کئے تھے ۔
خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے بدھ کے روز سری نواس کو پیشگی ضمانت دے دی اور آسام حکومت اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے معاملے کی سماعت 10 جولائی کو مقرر کی۔
اس سے قبل محترمہ دتہ نے 19 اپریل کو دیسپور پولیس اسٹیشن میں سرینواس کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی تھی۔ محترمہ دتہ کو مبینہ طور پر پارٹی مخالف سرگرمیوں کی وجہ سے کانگریس پارٹی سے چھ سال کے لیے نکال دیا گیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دھونی کے مداحوں کا مقابلہ پہلے کوالیفائر میں پانڈیا کے پلٹن سے ہوگا

Next Post

مودی حکومت اعلی آئینی عہدے کی عزت ووقار کی حدوں کو پار کرنے کا کام کررہی ہے : کھڑگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اوڈیشہ ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد238‘مودی جائے حادثہ کا دورہ کریں گے
قومی خبریں

اڈیشہ میں تین ٹرینوں کے آپس میں ٹکرانے سے 261 مسافر ہلاک، 1000 سے زیادہ زخمی

2023-06-04
بڈگام سے بارہمولہ جا رہی ٹرین مازہامہ میں پٹری سے اتر گئی
قومی خبریں

اوڈیشہ ٹرین حادثے کی وجہ سے 100 سے زیادہ ٹرینیں متاثر

2023-06-04
پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کا فیصلہ 1971 میں ہی ہوجانا چاہیے تھا:راجناتھ
قومی خبریں

راج ناتھ امریکہ اور جرمنی کے وزرائے دفاع کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کریں گے

2023-06-04
بی جے پی ملک کی معیشت کو نقصان پہنچارہی ہے :ممتا بنرجی
قومی خبریں

اینٹی تصادم آلہ ہوتا تو ٹرین حادثہ ٹل سکتا تھا: ممتا

2023-06-04
افسران کو ہر گھر میں کنکٹویٹی کو یقینی بنانا چاہئے : وزیر مواصلات
قومی خبریں

گزشتہ نو سال میں ہندوستانی ریلوے کی تصویر بہت بدل گئی ہے :اشونی ویشنو

2023-06-03
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
قومی خبریں

آئی بی سی منظم لوٹ کا مترادف بن گیا ہے : کانگریس

2023-06-03
قومی خبریں

مسلم لیگ کو سیکولر کہنا کانگریس کے نظریاتی دیوالیہ پن کی علامت ہے : بی جے پی

2023-06-03
قومی خبریں

ہتک عزت کے معاملے میں سب سے بڑی سزا مجھے ہی ملی: راہل گاندھی

2023-06-03
Next Post
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے

مودی حکومت اعلی آئینی عہدے کی عزت ووقار کی حدوں کو پار کرنے کا کام کررہی ہے : کھڑگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.