ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

فضائیہ کے اعلیٰ عہدیدار کا جموں میں ائیر فورس اسٹیشن کا دورہ ‘تیاریوں کا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-22
in مقامی خبریں
A A
خاتون اگنی ویر اگلے سال فضائیہ میں شامل ہوں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
بھارتی فضائیہ کے ایئر آفیسر انچارج ایڈمنسٹریشن (اے او اے) ایئر مارشل کے اننترامن نے اتوار کو جموں کے ایئر فورس اسٹیشن کا دورہ کیا۔
اس موقع پر ایئر مارشل کا استقبال ائیر آفیسر کمانڈنگ جموں نے کیا۔
اس دوران ڈائریکٹر ایجوکیشن (اسکولز) اور ڈپٹی کمانڈ ایجوکیشن آفیسر بھی موجود رہے۔ اس موقع پر ایئر مارشل کو اسٹیشن کے آپریشن اور انتظامی انفراسٹرکچر اور سیکیورٹی تیاریوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔
اس معاملے پر ایک دفاعی ترجمان نے بتایا کہ بھارتی فضائیہ کے ایئر آفیسر انچارج ایڈمنسٹریشن ایئر مارشل کے اننترامن نے جموں کے ایئر فورس اسٹیشن کا دورہ کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ائیر ہیڈ کوارٹر میں ڈائریکٹر ایجوکیشن اور ڈپٹی کمانڈ ایجوکیشن آفیسر کے ہمراہ ایئر مارشل کا استقبال ائیر آفیسر کمانڈنگ، جموں نے کیا۔
اس موقع پر بھارتی فضائیہ کے ایئر آفیسر انچارج ایڈمنسٹریشن نے اسٹیشن کے آپریشن اور سیکورٹی کی تعریف کی۔
ترجمان نے بتایا کہ ایئر مارشل کو اسٹیشن کے آپریشن اور انتظامی انفراسٹرکچر اور سیکیورٹی تیاریوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔
بتا دیں کہ بھارتی فضائیہ کے ایئر آفیسر انچارج ایڈمنسٹریشن ایئر مارشل کے اننترامن نے ایئر فورس اسکول کا بھی دورہ کیا۔ اسکول میں جدید ترین وائی فائی کیمپس موجود ہے۔
واضح رہے کہ اس موقع پر ایئر مارشل نے مختلف جاری ورک سائٹس کا بھی دورہ کیا اور بیس کے نوجوان افسران سے بات چیت کی۔ انہوں نے اسٹیشن کے آپریشن اور سیکورٹی کے انداز کو سراہا اور ٹیم کو نئے معیارات قائم کرنے پر شاباشی دی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روس یوکرین تنازعہ دشمنی نہیں بلکہ تعلق کے احساس سے ختم ہوگا:مودی

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر کا جی ۲۰ کے شرکاء کا خیر مقدم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
کشمیر اگلے سال ریل سے کنیاری کماری سے جڑجائیگا:سنہا

لیفٹیننٹ گورنر کا جی ۲۰ کے شرکاء کا خیر مقدم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.