اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بارہمولہ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ خاتون دراندازی ہلاک:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-16
in اہم ترین
A A
’ خزاں کے اختتام کے ساتھ ہی در اندازی کی کوششوں میں اضافہ درج ہونے کا امکان‘

SRINAGAR, SEP 4 (UNI):-(File photo of patrolling at LoC in Keran sector),Security forces recovered Highly explosive Magnetic sticky bombs from an orchard on the instance of an arrested militant in Sopore,UNI PHOTO-72U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
جموں و کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کو پار کرنے کے بعد پیر کو ایک نامعلوم خاتون، جسے پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر سے ایک دراندازی تصور کیا جاتا ہے، کو سیکورٹی فورسز نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
خاتون کمل کوٹ کے علاقے میں ایل او سی عبور کر کے سرحدی باڑ کے قریب آ رہی تھی۔ حکام نے کہا کہ اسے فوجیوں نے چیلنج کیا لیکن اس نے توجہ نہیں دی۔انہوں نے مزید کہا کہ اس کے بعد فوجیوں نے اس پر گولی چلائی جس کے نتیجے میں اس کی موت ہوگئی۔
حکام کے مطابق معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔
دریں اثنافوج نے جموں وکشمیر کے ضلع راجوری میں منجا کوٹ سیکٹر میں اتوار کی رات دیر گئے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر در اندازی کی کوشش کرنے والے ایک در انداز کو حراست میں لیا ہے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ فوج نے راجوری میں منجا کوٹ علاقے میں ایل او سی پر تارکنڈی علاقے کی طرف سے ایک در انداز کو اس وقت پکڑ لیا جب وہ در اندازی کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔
گرفتار شدہ در انداز کی شناخت پاکستان زیر قبضہ کشمیر کے ضلع کوٹلی کے کریلہ گائوں کے رہائشی۲۷سالہ محمد عثمان ولد ذوالفقار کے بطور کی گئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق راجوری کے منجا کوٹ علاقے میں فوجی جوانوں نے اتوار رات دیر گئے ایل او سی پر ایک شخص کو در اندازی کرنے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا۔انہوں نے کہا کہ فوج نے الرٹ جاری کر دیا اور جوں ہی وہ شخص بھارتی حدود میں داخل ہوا تو اس کو پکڑ لیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ گرفتار شدہ در انداز کی پوچھ تاچھ جاری ہے ۔
قبل ازیں ۲۹؍اپریل کو فوج نے پونچھ میں غیر دانستہ طور پر سرحد عبور کرنے والے باپ بیٹے کو حراست میں لیا تھا جنہیں بعد میں چکن دا باغ بارڈر کراسنگ پوائنٹ پر پاکستان واپس روانہ کیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فلم دی کیرالہ سٹوری پر جی ایم سی جموں کے ہوسٹل میں ہاتھا پائی‘۵ طالب علم زخمی:پرنسپل

Next Post

دہشت گردی:جنوبی اور وسطی کشمیر میں ۱۳ مقامات رپ چھاپے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
این آئی اے کے جموںکشمیر اور پنجاب میں۱۴مقامات پر چھاپے

دہشت گردی:جنوبی اور وسطی کشمیر میں ۱۳ مقامات رپ چھاپے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.