بدھ, جون 7, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی جمہوریت کے لیے خطرناک ہے ، یہ ایک بار پھر ثابت ہوگیا: ناناپٹولے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-12
in قومی خبریں
A A
شنڈے – فڈنویس سرکار گجرات کی ایجنٹ: نانا پٹولے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

شرڈی-ترمبکیشور کے درمیان سفر کے وقت کو کم کرنے کا مقصد: گڈکری

وزیر ریلوے تمام جنرل منیجر اور ڈی آر ایم کے ساتھ ورچوئل میٹنگ کریں گے

ممبئی//سپریم کورٹ نے مہا وکاس اگھاڑی حکومت کو گرانے میں گورنر کے ہر اقدام کو غلط قرار دیا ہے ۔ ہمارا شروع سے ہی یہ الزام تھا کہ بی جے پی نے راج بھون کا غلط استعمال کرکے مہاراشٹر میں ایم وی اے کی حکومت گرائی۔ سپریم کورٹ نے اس پر بھی مہرلگادی کہ ریاست میں شندے -بی جے پی حکومت غیر آئینی و غیر قانونی ہے ۔ عدالت کا یہ فیصلہ ریاستی حکومت کے منہ پر ایک زوردارطمانچہ ہے ۔ اس کے بعد وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے ، نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس اور اسمبلی کے اسپیکر راہل نارویکر کو اخلاقی بنیادوں پر فوری طور پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دینا چاہیے ۔یہ مطالبہ مہاراشٹر کانگریس کمیٹی کے صدر نانا پٹولے نے کیا ہے ۔
سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کانگریس کے ریاستی صدر نانا پٹولے نے کہا کہ پہلے دن سے ہی بی جے پی نے ایم وی اے حکومت کو گرانے کی کئی کوششیں کیں اور راج بھون کا بھی غلط استعمال کیا۔ ایم وی اے حکومت کو گرانے کے لیے گورنر سمیت تمام ایجنسیوں نے جو فیصلے لیے ہیں وہ غلط تھے ۔ عدالت نے یہ بھی کہا ہے کہ شنڈے دھڑے کے ایم ایل اے بھرت گوگاؤالے کو وہیپ مقرر کرنا غلط تھا۔ سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے جو باتیں کہی ہیں اس سے صاف ہوجاتاہے کہ بی جے پی نے جمہوریت کو پامال کیا ہے ۔ بی ج یپی نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ اقتدار کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتی ہے ۔ کانگریس مسلسل کہتی رہی ہے کہ تمام سرکاری ایجنسیاں مودی حکومت کے دباؤ میں کام کر رہی ہیں اور یہ جمہوریت اور آئین کے لیے خطرناک ہے ۔
کانگریس کے ریاستی صدر نے کہا کہ اگرچہ ایکناتھ شندے حکومت کو کچھ راحت ملی ہے لیکن سپریم کورٹ کے ریمارک تشویشناک ہیں۔ بی جے پی کے ساتھ اتحاد میں ایکناتھ شندے کی تشکیل کردہ حکومت کو غیر قانونی قرار دیا گیا ہے ۔ اگرچہ تکنیکی طور پر یہ حکومت بچ گئی ہے ، لیکن اس بات پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ اقتدار کے لیے بی جے پی اور ایکناتھ شندے نے جو اقدامات کیے ہیں وہ غیر آئینی ہیں۔ عدالت نے کہا ہے کہ 16/ ایم ایل ایز کی نااہلی کا فیصلہ اسپیکر کو لینا چاہیے ۔ قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ بلا تفریق غور و خوض کے بعد منصفانہ فیصلہ کریں گے ۔ پٹولے نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ بی جے پی کے اقتدار کے بھوکے رویے نے ملک میں جمہوریت کا قتل کیا ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

درمیانی اوورز میں ڈاٹ بالز کھیلنے سے نقصان ہوا: پونٹنگ

Next Post

سناتن محض ایک لفظ نہیں ہے ، یہ ہمیشہ نیاہے ، تبدیل ہونے والا ہے : مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسکریپ ری سائیکلنگ سنٹرکھولنے کے ضابطوں کو سہل بنایا جائے گا: نتن گڈکری
قومی خبریں

شرڈی-ترمبکیشور کے درمیان سفر کے وقت کو کم کرنے کا مقصد: گڈکری

2023-06-07
افسران کو ہر گھر میں کنکٹویٹی کو یقینی بنانا چاہئے : وزیر مواصلات
قومی خبریں

وزیر ریلوے تمام جنرل منیجر اور ڈی آر ایم کے ساتھ ورچوئل میٹنگ کریں گے

2023-06-07
قومی خبریں

کانگریس نے اڈیشہ ٹرین حاثے کے سلسلے میں بی جے پی حکومت کو پھر سے نشانہ بنایا

2023-06-07
اوڈیشہ ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد238‘مودی جائے حادثہ کا دورہ کریں گے
قومی خبریں

سی بی آئی سے نہیں، اڈیشہ کے ٹرین حادثہ کی تحقیقات ماہرین کی ٹیم سے کرائیں: کانگریس

2023-06-07
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ
قومی خبریں

جرمن کمپنیوں کے لئے ہندوستانی دفاعی راہداری کے دروازے کھلے ہیں

2023-06-07
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھڑگے نے بالاسور ٹرین حادثہ کے حوالے سے مودی کو خط لکھا

2023-06-06
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
قومی خبریں

ڈوبھال اور امریکی وزیردفاع نے اسٹریٹجک تعلقات کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا

2023-06-06
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال
قومی خبریں

دہلی کی ہوا اور پانی کو صاف کرنے کو بنائیں عوامی تحریک : کیجریوال

2023-06-06
Next Post
یوم آئین:ہندوستان اپنے آئین کی طاقت سے آگے بڑھ رہا ہے :وزیر اعظم

سناتن محض ایک لفظ نہیں ہے ، یہ ہمیشہ نیاہے ، تبدیل ہونے والا ہے : مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.