ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

راجوری میں جنگجوؤں کیخلاف تلاشی کارروائی پیر کو چوتھے دن بھی جاری رہی

گزشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران فوج اور جنگجوؤ ں کا کوئی آمنا سامنا نہیں ہوا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-09
in اہم ترین
A A
راجوری حملے میں ہلاک شدگان فوجیوں کی تعداد ۵ ہوگئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں//
حکام نے بتایا کہ جموں کشمیر کے راجوری میں دہشت گردوں کی تلاش کیلئے جمعہ کو شروع ہونے والا ایک وسیع تلاشی آپریشن پیر کو بھی جاری رہا۔
عہدیداروں نے بتایا’’راجوری کے کنڈی علاقے میں آپریشن ترنیترا کے تحت باقی لوگوں کو ڈھونڈ نکالنے کے لیے تلاش جاری ہے‘‘۔آج آپریشن کا چوتھا دن ہے۔
ایک میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران جنگجوؤں اور فوج میں کوئی آمنا سامنا نہیں ہوا ہے ۔
جموں و کشمیر کے راجوری کے کنڈی علاقے میں ۵ مئی کو دہشت گردی مخالف آپریشن میں کل پانچ فوجیوں نے اپنی جان گنوائی تھی۔
یہ پانچ فوجی جموں و کشمیر پولیس اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ساتھ ہندوستانی فوج کے انسداد دہشت گردی ’آپریشن ترنیترا‘ کے دوران مارے گئے۔
ہفتہ کو راجوری ضلع کے کنڈی میں فائرنگ کے تازہ تبادلے میں ایک دہشت گرد کو ہلاک کر دیا گیا اور ایک زخمی ہوا۔
فوجی حکام نے بتایا کہ سنیچر کی صبح کانڈی میں فائرنگ کے تازہ تبادلے میں ’ایک دہشت گرد کو ختم کر دیا گیا اور ایک ممکنہ طور پر زخمی ہو گیا‘‘۔
مزید برآں، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ۶مئی کو جموں و کشمیر کے راجوری ضلع پہنچے تاکہ کنڈی کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جاری تصادم کے درمیان سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔
جموں و کشمیر کے راجوری میں آرمی بیس کیمپ کے دورے پر وزیر دفاع نے آپریشنل صلاحیتوں اور سرحد پر سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔
فوج کے جوانوں کی بہادری کو سراہتے ہوئے سنگھ نے کہا کہ اپنے حوصلہ کو بلند رکھیں، آپ کو ضرور کامیابی ملے گی۔
اپنے دورے کے دوران انہیں فوج کے سینئر افسران نے تقریباً ۴۰منٹ تک سیکورٹی کی صورتحال پر بریفنگ دی۔ انہوں نے فوجیوں سے بھی بات چیت کی اور سرحدوں کو محفوظ بنانے میں ان کی کوششوں کو سراہا۔
وزیر دفاع نے کہا ’’ہندوستان اپنی مادر وطن کی حفاظت کے تئیں ان کی لگن کو سلام کرتا ہے‘‘۔ان کے ساتھ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) منوج سنہا، آرمی چیف جنرل منوج پانڈے، شمالی فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اپیندر دویدی اور دیگر سینئر فوجی افسران بھی تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوپور میں۶منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد: پولیس

Next Post

وادی میں غیر موسمی برفباری :گلمرگ، پہلگام، سونمرگ اور قاضی گنڈ میں برفباری سے موسم سرد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
پہاڑوں پر برف باری‘ افروٹ میں ایک فٹ برف ریکارڈ

وادی میں غیر موسمی برفباری :گلمرگ، پہلگام، سونمرگ اور قاضی گنڈ میں برفباری سے موسم سرد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.