منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سوپور میں۶منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد: پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-09
in اہم ترین
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
پولیس نے شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور میں۶ منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے نشہ آور ادویات بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ننگلی بالا نمبل میں ناکہ چیکنگ کے دوران ایک سنٹرو گاڑی میں۶منشیات فروش سفر کر رہے تھے ۔
ترجمان نے کہا کہ جب انہیں ناکہ پر چیکنگ کیلئے رکنے کا اشارہ کیا گیا تو ڈرائیور نے جائے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی لیکن ان کا پیچھا کرکے ان کو دھر لیا گیا۔
بیان میں کہا گیا کہ تلاشی کے دوران ان کی تحویل سے ۸۸۸سپاسمو پراکسیون پلس کیپسول بر آمد کئے گئے ۔پولیس ترجمان نے کہا کہ ان منشیات فروشوں کو بر سر موقع ہی گرفتار کیا گیا اور گاڑی کو بھی ضبط کیا گیا۔
بیان میں منشیات فروشوں کی شناخت محمد ابراہیم صوفی ولد محمد سلطان ساکن عالی باغ ہائیگام، زبیر احمد بٹ ولد عبدالرشید بٹ ساکن عالی باغ ہائیگام، تنویر احمد سمجی عرف پنٹو ولد فاروق احمد مسجی ساکن شیر کالونی سوپور، عمران منظور گورو ولد منظور احمد گورو ساکن خوشحال کالونی سوپور، ارشد رشید وانی ولد عبدالرشید وانی ساکن عزت شاہ کالونی سوپور اور شبیر احمد بٹ ولد علی محمد بٹ ساکن امر گڑھ سوپور کے بطور کی گئی ہے ۔
پولیس بیان کے مطابق اس ضمن میں پولیس اسٹیشن تار زو میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

برف وباراںاور ژالہ بھاری سے میوہ باغات کو نقصان

Next Post

راجوری میں جنگجوؤں کیخلاف تلاشی کارروائی پیر کو چوتھے دن بھی جاری رہی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
راجوری حملے میں ہلاک شدگان فوجیوں کی تعداد ۵ ہوگئی

راجوری میں جنگجوؤں کیخلاف تلاشی کارروائی پیر کو چوتھے دن بھی جاری رہی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.