ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

برف وباراںاور ژالہ بھاری سے میوہ باغات کو نقصان

شوپیاں اور کولگام میں کسان پریشان ‘امداد کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-09
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے شوپیاں اور کولگام اضلاع میں برف وباراں اور ژالہ بھاری کی وجہ سے میوہ باغات کو نقصان پہنچا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب جنوبی کشمیر کے شوپیاں اور کولگام اضلاع میں موسم نے کروٹ لی جس کے ساتھ ہی کہیں کہیں برف و باراں اور ژالہ بھاری کا سلسلہ شروع ہوا۔
معلوم ہوا ہے کہ پیر کی صبح شوپیاں اور کولگام کے کئی علاقوں میں تازہ برف باری کی وجہ سے باغات اور سبزاروں کو شدید نقصان پہنچا ۔
مقامی لوگوں نے بتایا کہ تین انچ کی برف باری نے سال بھر کی کمائی پر پانی پھیر دیا۔انہوں نے بتایا کہ اتوار کے روز ژالہ بھاری نے میوہ باغات کو نقصان سے دوچار کیا اور رہی سہی کسر برفباری نے پوری کی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ کسانوں اور باغ مالکان کی سال بھر کی کمائی ضائع ہوئی ہے اور وہ نانہ شبینہ کے محتاج بن گئے ہیں۔
مقامی لوگوں نے بتایا کہ برف باری کی وجہ سے کولگام کے بعض دیہی علاقوں میں باغات پوری طرح سے تباہ ہوئے۔مقامی لوگوں نے ضلعی انتظامیہ سے متاثرہ علاقوں میں نقصان کا تخمینہ لگاکر متاثرین کو فوری طورپر امداد فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
بتادیں کہ کشمیر میں غیر متوقع برف و باراں کی وجہ سے کسانوں اور باغ مالکان میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چھتہ بل میں آتشزدگی کی واردات میں مکان خاکستر

Next Post

سوپور میں۶منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد: پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

سوپور میں۶منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد: پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.