منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

زلزلے کے جھٹکے ، کسی جانی یا مالی نقصان کی طلاع نہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-09
in اہم ترین
A A
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

سرینگر//
وادی کشمیر میں پیر کے روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت۱ء۳ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی۱۰کلو میٹر تھی اس کا مرکز شمالی کشمیر کا ضلع بارہمولہ تھا۔
نیشنل سینٹر فار سیسمالوجی کے مطابق کشمیر میں پیر کو دن کے۲بجکر۲۸منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کا مرکز شمالی ضلع بارہمولہ تھا۔
سینٹر کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت۱ء۳ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی ۱۰کلو میٹر تھی۔
اطلاعات کے مطابق زلزلے سے وادی کے کئی علاقوں میں خوف ہراس پھیل گیا اور لوگ برستی بارش کے بیچ گھروں سے باہر نکل کر سڑکوں پر آگئے ۔تاہم زلزلے سے کسی بھی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔
بتادیں کہ جموں وکشمیر زلزلیاتی پیمانے پر سب سے زیادہ خطرناک زون پانچ اور چار میں آتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر کے بارے کہہ سکتے ہیں کہ حالات میں بہتری آ رہی ہے :جے شنکر

Next Post

۸؍اور۹مئی کو سنتھن اور مرگن پاس سڑکوں پر سفر کرنے سے اجتناب کیا جائے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
۲۶ جنوری کی تقریباتٹریفک کیلئے راہنما ہدایات

۸؍اور۹مئی کو سنتھن اور مرگن پاس سڑکوں پر سفر کرنے سے اجتناب کیا جائے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.