جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کانگریس نے بی جے پی پر کھڑگے ، ان کے خاندان کے خلاف سازش کرنے کا الزام لگایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-07
in قومی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

بنگلورو،// کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور ان کے خاندان کے قتل کی سازش کا الزام لگایا ہے ۔
کرناٹک کانگریس کے انچارج رندیپ سرجے والا نے ہفتہ کو ایک آڈیو کلپ شیئر کیا جس میں چٹا پور حلقہ سے بی جے پی کے امیدوار مانی کانت راٹھور اور روی نامی بی جے پی کارکن کے درمیان ہونے والی بات چیت کا مبینہ طور پر اشتراک کیا گیا ہے ۔ جس میں کانگریس صدر مسٹر کھڑگے اور ان کے پورے خاندان کو قتل کرنے کی سازش رچنے کی بات کہی گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کسی پارٹی کے لیے اس طرح کا کام کرنا سیاست کی نچلی سطح ہے ۔
انہوں نے کہاکہ "کانگریس پارٹی کو کنڑ لوگوں کا ہمہ گیر آشیرواد حاصل ہو رہا ہے اور اس کے لیڈر ملکارجن کھڑگے اور ان کے خاندان کے افراد، کرناٹک کے آئندہ انتخابات میں بی جے پی کے ہاتھوں زبردست شکست کا سامنا کرنے کے خوف سے انہیں قتل کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔”
اس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کرناٹک کے وزیر اعلی بسواراج بومئی نے کہاکہ "اس معاملے کو سنجیدگی سے لیا جائے گا اور اس کی تحقیقات شروع کی جائے گی اور اگر کوئی غلط کام ہوا ہے یا ایسا کرنے کا ارادہ ہے تو قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا۔”
مسٹر راٹھور نے اس الزام کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا کہ کانگریس انتخابات میں شکست کے خوف سے ایسا کر رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارسو ریفائنری پراجیکٹ کو تانا شاہی طریقے سے مسلط نہ کریں: ٹھاکرے

Next Post

راجوری مڈبھیڑ میں جوانوں کی شہادت پرممتا کا اظہار تعزیت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
بی جے پی ملک کی معیشت کو نقصان پہنچارہی ہے :ممتا بنرجی

راجوری مڈبھیڑ میں جوانوں کی شہادت پرممتا کا اظہار تعزیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.