منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

حج۲۰۲۳:عازمین کی روانگی ۲۱ مئی سے شروع ہو گی

واپسی ۳جولائی سے شروع ہو کر ۲؍اگست تک مکمل ہوگی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-05
in مقامی خبریں
A A
حج ۲۰۲۲:سعودی عرب نے ۱۰ لاکھ زائرین کو حج کی اجازت دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر//
حج ۲۰۲۳ کیلئے عازمین کی روانگی اور واپسی کا عبوری فلائٹ شیڈول مرتب کیا گیا ہے۔
دئیے گئے عبوری شیڈول کے مطابق جموں وکشمیر اور لداخ سے تعلق رکھنے والے عازمین سرینگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے خصوصی پروازوں کے ذریعے مدینہ منورہ روانہ ہوں گے اور یہ روانگی ۲۱مئی سے ۶جون تک جاری رہے گی۔ جبکہ جموں وکشمیر اور لداخ یونین ٹیریٹریز کے حجاج کرام کی واپسی کا سلسلہ۳جولائی سے۲؍ اگست ۲۰۲۳ تک جاری رہے گا۔
رواں برس حج بیت اللہ کے لیے بھارت کے ایک لاکھ ۳۸ ہزار سے زائد عازمین فریضہ حج انجام دینے جا رہے ہیں جن میں جموں وکشمیر سے تعلق رکھنے والے ۱۱ ہزار۵ سو عازمین بھی شامل ہیں۔
ملک کے مختلف شہروں میں واقع ہوائی اڈوں سے عازمین کی مدینہ منورہ کی روانگی کا سلسلہ رواں ماہ ۲۱ مئی سے شروع ہوگا جو۲۲ جون ۲۰۲۳ تک جاری رہے گا۔ وہیں شیڈول کے مطابق واپسی کیلئے فلائٹس۳جولائی سے شروع ہونگی اور یہ سلسلہ۲؍اگست ۲۰۲۳ تک جاری رہے گا۔
واضح رہے کہ جموں وکشمیر حج کمیٹی نے رواں برس حج بیت اللہ کے لیے منتخب ہونے والے عازمین کو سعودی ریال فرام کرنے کے عمل کو ختم کر دیا ہے۔ ایسے میں حج پر جانے والے عازمین کو وہاں روزانہ کے خرچے کی خاطر استعمال ہونے والی مطلوبہ سعودی کرنسی (سعودی ریال) کا بندوبست روانگی سے قبل از خود کرنا ہوگا۔
جموں وکشمیر حج کمیٹی کی جانب سے منتخب عازمین کو روانہ ہونے سے قبل۲۱۰۰ سعودی ریال خرچے کیلئے فراہم کئے جاتے تھے، لیکن اب اس سال سے یہ سلسلہ ختم کر دیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایس او سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے بلاول بٹھو گوا پہنچ گئے

Next Post

جماعت اسلامی ’ٹیرر فنڈنگ‘:۱۶ مقامات پر چھاپے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post

جماعت اسلامی ’ٹیرر فنڈنگ‘:۱۶ مقامات پر چھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.