جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سعودی عرب میسی کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرنا چاہتا ہے: رپورٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-05
in کھیل
A A
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

ریاض//پیرس سینٹ جرمین کے ساتھ لیونل میسی کا معاہدہ ختم ہونے کے بعد سعودی عرب کی حکومت ارجنٹائن کے کپتان کے ساتھ بات چیت کر رہی ہے اور اسے فٹ بال کی تاریخ میں "سب سے زیادہ منافع بخش تنخواہ” دینے کے لیے تیار ہے۔
دی ٹیلی گراف کی بدھ کو شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق میسی کے نمائندے اور ریاض سعودی پرو لیگ میں میسی کو لانے کے لیے بات چیت کر رہے ہیں۔ سعودی عرب اپنی لیگ میں کھیلنے کے لیے میسی کو سالانہ 400 ملین ڈالر ادا کر سکتا ہے، کرسٹیانو رونالڈو کو 2025 کے موسم گرما تک سعودی عرب میں کھیلنے کے لیے سالانہ 200 ملین ڈالر ادا کئے جارہے ہیں۔
واضح رہے کہ فرانسیسی کھیلوں کے اخبار لے اکیوپ نے منگل کو خبر دی تھی کہ پی ایس جی نے میسی کے ساتھ معاہدہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پی ایس جی کے منیجر کرسٹوف گالٹیئر نے میسی کو سعودی عرب کا بغیر اجازت دورہ کرنے پر دو ہفتوں کے لیے معطل کر دیا ہے۔ میڈیا کو معلوم ہوا کہ میسی کلب مینیجر کی اجازت کے بغیر ریاض روانہ ہو گئے تھے۔ کلب کی انتظامیہ نے اس سفر کے بعد میسی کے ساتھ معاہدہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔
میسی نے 2021 کے موسم گرما میں بارسلونا سے علیحدگی کے بعد دو سال کے معاہدے پر پی ایس جی میں شمولیت اختیار کی تھی۔ پی ایس جی کے ساتھ ان کا معاہدہ اس سال ختم ہو جائے گا۔
میسی نے حال ہی میں قطر میں منعقدہ فیفا ورلڈ کپ جیتنے والی ارجنٹائن کی ٹیم کی کپتانی کی تھی۔ انہیں اس ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی بھی قرار دیا گیا تھا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روایتی صحافت اور فیس بک صحافت

Next Post

کرسٹیانو رونالڈو کی بیٹی کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو یکطرفہ مقابلے میں ہرا کر ٹی 20 سیریز جیت لی

2026-05-27
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

2026-05-27
Next Post
کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کو سوشل میڈیا پر شکست دے دی

کرسٹیانو رونالڈو کی بیٹی کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.