منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سری نگر میں لڑکی کے مبینہ چاقو حملے میں لڑکا زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-02
in تازہ تریں
A A
دہلی میں آٹو ڈرائیور نے کشمیری طالبہ پر حملہ کرکے زخمی کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر/۲مئی
سرینگر کے کاکہ سرائے کے دریش کدل علاقے میں منگل کی دوپہر کو ایک لڑکی نے مبینہ طور پر ایک لڑکے پر چاقو سے حملہ کرکے اس کو زخمی کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق کاکہ سرائے کے دریش کدل علاقے میں منگل کی دوپہر کو ایک لڑکی نے ایک لڑکے کے پیٹ میں چھرا گھونپ دیا۔
ذرائع نے بتایا کہ لڑکے کو علاج ومعالجے کے لئے شری مہاراجہ ہری سنگھ ہسپتال سری نگر پہنچایا گیا ہے جہاں اس کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے ۔
لڑکے کی شناخت عادل احمد ساکن بمنہ کے بطور کی گئی ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ لڑکی یہ جرم انجام دینے کے فوراً بعد جائے موقع سے فرار ہوئی ہے جس کی تلاش جاری ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ وسطی ضلع گاندربل میں پیر کے روز ایک نا معلوم نوجوان کے مبینہ چاقو حملے میں دو طالب علم زخمی ہوگئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں:نروال پیٹرول پمپ کے نزدیک پراسرا ردھماکہ

Next Post

ملی ٹینسی کیس :کشمیرکے کئی مقامات پر ایس آئی اے نے چھاپے مارے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے

ملی ٹینسی کیس :کشمیرکے کئی مقامات پر ایس آئی اے نے چھاپے مارے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.