اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ناظم اطلاعات کی ڈی آئی پی آر‘جے ڈی آئی جموں کے ساتھ تعارفی میٹنگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-02
in مقامی خبریں
A A
ناظم اطلاعات کی ڈی آئی پی آر‘جے ڈی آئی جموں کے ساتھ تعارفی میٹنگ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

جموں/
ڈائریکٹر انفارمیشن کا عہدہ سنبھالنے کے فوراً بعد مِنگا شیرپا نے آج حکومت جموں کشمیر کی پالیسیوں اور پروگراموں کے بارے میں معلومات کو عام کرنے کیلئے محکمے کے مختلف ونگز سے ہم آہنگی کی کوششوں پر زور دیا ۔
یہاں ڈائریکٹوریٹ اور جوائنٹ ڈائریکٹر جموں کے افسران اور اہلکاروں کے ساتھ ایک تعارفی میٹنگ میں شیرپا نے محکمہ اور پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں تال میل کی اہم ضرورت پر زور دیا کیونکہ لوگوں میں مختلف شعبوں میں بیداری پیدا کرنے کے مقصد کو حاصل کرنے کیلئے یہ ضروری ہے ۔ انہوں نے سوشل میڈیا کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی اور کہا کہ ان پلیٹ فارمز کو لوگوں کی مجموعی بھلائی کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے ۔
شیرپا نے عہدیداروں کو یقین دلایا کہ محکمے کی مختلف اکائیوں کے کام میں پیشہ وارانہ مہارت کو فروغ دینے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی تا کہ پیشہ وارانہ چیلنجوں کا اعتماد کے ساتھ مقابلہ کیا جا سکے ۔ انہوں نے کہا کہ محکمے کو تمام محاذوں پر حکومتی سرگرمیوں کو اجاگر کرنے کیلئے متحرک ہونا چاہئے۔
تعارفی میٹنگ کے دوران اٹھائے گئے مسائل پر شیرپا نے کہا کہ ان پر سنجیدگی سے غور کیا جائے گا ۔
بعد ازاں ڈائریکٹر نے محکمہ کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا جن میں اسٹیبلشمنٹ ، پی آر ، اکاؤنٹس ، قانونی چارہ جوئی ، آڈیو ویژول ، سوشل میڈیا سیل اور آڈیٹوریم شامل ہیں ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یمن جنگ میں یو این ثالثی میں تعاون کرنے پر سعودی عرب کا خیر مقدم کرتےہیں:سلامتی کونسل

Next Post

گاندربل میں طالب علموں پر چاقو سے حملہ، دو زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
دہلی میں آٹو ڈرائیور نے کشمیری طالبہ پر حملہ کرکے زخمی کیا

گاندربل میں طالب علموں پر چاقو سے حملہ، دو زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.