اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

اپریل میں 1.87 لاکھ کروڑ کا ریکارڈ جی ایس ٹی کلکشن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-02
in کاروبار
A A
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

نئی دہلی// اشیا اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کی آمدنی اس سال اپریل میں ریکارڈ 1.87 لاکھ کروڑ روپے رہی جو اب تک کی سب سے زیادہ ہے ۔ اس سے پہلے پچھلے سال اپریل میں یہ رقم 167540 کروڑ روپے تھی۔گزشتہ 13 مہینوں میں جی ایس ٹی کی آمدنی 1.40 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ رہی ہے ۔ مارچ 2023 میں یہ 160122 کروڑ روپے تھا۔
وزارت خزانہ نے آج یہاں جی ایس ٹی ریونیو کلیکشن کے اعداد و شمار جاری کیے ، جس میں اپریل 2023 میں جمع ہونے والی آمدنی اب تک 187035 کروڑ روپے کا ریکارڈ کلکشن ہے اور یہ رقم اپریل 2022 میں جمع کیے گئے جی ایس ٹی سے 12 فیصد زیادہ ہے ۔ اس سے قبل اپریل 2022 میں 167540 کروڑ روپے کا ریکارڈ ریوینیو اکٹھا کیا گیا تھا۔
اس سال اپریل میں جمع ہونے والی آمدنی سی جی ایس ٹی38,440 کروڑ روپے ، ایس جی ایس ٹی 47,412 کروڑ روپے ، آئی جی ایس ٹی89,158 کروڑ روپے ، درآمدات پر جمع ٹیکس سمیت 34,972 کروڑ روپے تھا۔ سیس کی وصولی 12025 کروڑ روپے رہی جس میں درآمدات پر 901 کروڑ روپے کا ٹیکس بھی شامل ہے ۔
حکومت نے باقاعدہ تصفیہ کے تحت آئی جی ایس ٹی میں سے 45864 کروڑ روپے سی جی ایس ٹی کو اور 37959 کروڑ روپے ایس جی ایس ٹی کو دیئے ہیں۔ اس طرح اپریل میں سی جی ایس ٹی 84304 کروڑ روپے اور ایس جی ایس ٹی 85371 کروڑ روپے رہا ہے ۔
یہ پہلا موقع ہے جب جی ایس ٹی کی وصولی 1.75 لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی ہے ۔ 20 اپریل کو ایک ہی دن میں 9.8 لاکھ لین دین کے ذریعے 68228 کروڑ روپے کا ریونیو اکٹھا کیا گیا۔ پچھلے سال بھی اسی دن 9.6 لاکھ لین دین کے ذریعے 57846 کروڑ روپے کا ریونیو اکٹھا کیا گیا تھا۔ اس سال مارچ میں ریکارڈ نو کروڑ ای وے بل بنائے گئے ، جو فروری 2022 میں بنائے گئے 8.1 کروڑ ای وی بلوں سے 11 فیصد زیادہ ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈیوڈ میں پولارڈ کی جگہ لینے کی صلاحیت رکھتا ہے: روہت

Next Post

دہلی بی جے پی نے کیجریوال کے خلاف غیر معینہ دھرنا شروع کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

جموں و کشمیر حکومت کا  یکساں تعمیراتی ضوابط میں ترمیم  کی تجویز، عوام سے تجاویز طلب

2026-09-12
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جے جے ایم:۱۰۲ نئی اسکیمیں منظور۔۔اسکیمیںیوٹی کے۵۱ہزار دیہی گھرانوں کا احاطہ کریں گی
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں جے جے ایم کے صرف۴۶فیصد کام مکمل‘

2026-09-06
مرکزی ملازمین کے مہنگائی الاؤنس میں چار فیصد اضافہ
اہم ترین

غریب کینسر مریضوں کے  علاج کے فنڈ کو ۲ء۴۰لاکھ  سے بڑھا کر۴لاکھ روپے کیا گیا

2026-09-02
Next Post

دہلی بی جے پی نے کیجریوال کے خلاف غیر معینہ دھرنا شروع کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.