جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں کشمیر میں دہشت گردی کو فروغ دےنے کے الزام میں ۴۱ موبائل ایپ بلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-01
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/یکم مئی (ویب ڈیسک)

انٹیلی جنس ایجنسیوں سے معلومات ملنے کے بعد مرکزی حکومت نے 14 میسنجر موبائل ایپلیکیشنز کو بلاک کر دیا ہے جو جموں و کشمیر میں مبینہ طور پر دہشت پھیلانے کے لیے بڑے پیمانے پر استعمال ہوتے تھے۔

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق ان موبائل ایپلیکیشنز کا استعمال کشمیر میں عسکریت پسندوں نے اپنے حامیوں اور فیلڈ میں کام کرنے والے کارکنوں سے بات چیت کے لیے کیا تھا۔

ایک اہلکار نے بتایا کہ ایجنسیاں، اوور گراو ¿نڈ ورکرز (او جی ڈبلیوز) اور عسکریت پسندوں کے ذریعے آپس میں بات چیت کرنے کے لیے استعمال کیے جانے والے چینلز پر نظر رکھتی ہیں۔ ایک مواصلت کا سراغ لگاتے ہوئے ایجنسیوں نے پایا کہ موبائل ایپلیکیشن کے بھارت میں نمائندے نہیں ہیں اور ایپ پر ہونے والی سرگرمیوں کا پتہ لگانا مشکل ہے۔اس کے بعد وادی میں کام کرنے والی دیگر انٹیلی جنس ایجنسیوں کی مدد سے ایسی ایپس کی فہرست تیار کی گئی جو قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں اور بھارتی قوانین پر عمل نہیں کرتیں۔

فہرست تیار ہونے کے بعد متعلقہ وزارت کو ان موبائل ایپلی کیشنز پر پابندی لگانے کی درخواست سے آگاہ کیا گیا۔ اہلکار نے مزید کہا کہ ان ایپس کو انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ 2000 کی دفعہ 69A کے تحت بلاک کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ اعلیٰ افسران کو باضابطہ رابطے میں انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بتایا کہ یہ ایپس وادی میں عسکر یت پسندی کا پروپیگنڈہ پھیلا رہی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق نے بتایا کہ ان ایپس میں کرائپ وائزر، اینگما، سیفسویس، ویکرما، میڈیا فائر، برئیر، بی چائٹ، نائنڈ باکس، کانیئن، آئی ایم او، ایلیمنٹ، سیکنڈ لائن، زنگی اور تھریما شا

مل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں انتہائی مطلوب منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

Next Post

افسوس ہے کہ جموں میں جی ۲۰ کا کوئی اجلاس نہیں ہو گا :فاروق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
FAROOQ-ABDULLAH

افسوس ہے کہ جموں میں جی ۲۰ کا کوئی اجلاس نہیں ہو گا :فاروق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.